Mint Lassi - منٹ لسی

Mint Lassi - منٹ لسی

اجزاء:

  1. دہی 300ملی لیٹر
  2. چینی دو کھانے کے چمچے
  3. سوکھا پودینہ ایک کھانے کے چمچے
  4. بھنا اور پسا زیرہ ایک چٹکی
  5. آئس کیوب ایک ٹرے
  6. پودینے کے تازے پتے گارنش کے لئے

ترکیب:

  1. ایک بلینڈر میں 300ملی لیٹر دہی،دو کھانے کے چمچے چینی،ایک کھانے کا چمچہ سوکھا پودینہ ڈال کر اچھی طرح ملائیں ۔اب تھوڑے سے آئس کیوب ڈال کر بلینڈ کر لیں ۔بھنے اور پسے زیرے اور تازہ پودینے سے گارنش کریں ۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes