Masalaydar Khagina - مصالحہ دار خاگینہ

Masalaydar Khagina - مصالحہ دار خاگینہ

اجزاء:

  1. انڈے 4 عدد
  2. آڑو ایک سیر ۔
  3. نمک حسبِ ذائقہ
  4. چینی دیڑھ سیر
  5. کالی مرچ 1/2 ٹی اسپون
  6. پانی ایک سیر
  7. باریک کٹے ٹماٹر 2 عدد
  8. لال مرچ 1/2 ٹی سپون
  9. ہلدی ایک چٹکی
  10. پیاز (بایرک کٹی ہوئی) ایک عدد
  11. تیل 3 ٹیبل سپون
  12. ہرا دھنیا، ہری مرچ حسبِ ضرورت

ترکیب:

  1. دو انڈوں کو ایک پیالے میں پھینٹ کر اس میں کالی مرچ اور تھوڑا سا نمک ملا دیں اور فرائنگ پین میں تھوڑا سا آئل ڈال کر فرائی کرلیں۔اور اس آمکے باریک باریک لچھے سے کاٹ لیں۔
  2. آڑو چھیل کراُس کےٹکڑے کرلیں اوراندر سےگٹھلی نکالدیں- اب چینی کو پانی میں ڈال کرچولھے پرچڑھائیں ۔ اوریک جوش آنے پر آڑو اس میں ڈال دیں۔ دو چار منٹ پکنےدیں۔ جب آڑوگل جائیں تواُتارلیں۔ اُتارنےسے پہلےدیکھ لیں کی شربت ایک تار کاہوگیاہے ۔اب اُسے ٹھنڈا ہونے دیں، ٹھنڈا ہونے پراس کو باریک کپڑے سےچھان لیں۔ اورخشک بوتلوں کواس شربت سےبھر لیں۔ بقیہ آڑو سویٹ دیش کی طرح کریم ڈال کر کھائےجاسکتے ہیں۔
  3. تیل گرم کرکے اس میں کٹی ہوئی پیاز ڈال کر تھوڑا لال کرلیں اور پھر نمک، مرچ، ہلدی ڈال کر ہلکا سا بھون لیں ، ساتھ ہی کٹے ہوئے ٹماٹر بھی ڈال دیں۔
  4. جب ٹماٹر گل جائین تو اس میں تھوڑا سا پانی ڈال دیں اور خوب پکالیں۔
  5. جب پانی پک جائے اور مصالحہ بھن جائے تو اس میں آملیٹ کے ٹکڑے ، ہری مرچ اور ہرا دھنیا ڈال کر دو منٹ دم دے دیں۔
  6. پراٹھا یا روغنی روٹی کے ساتھ لنچ باکس میں رکھ دیں

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes