Mango Squash - مینگو اسکواش

Mango Squash - مینگو اسکواش

اجزاء:

  1. آم ایک کلو
  2. تیل ایک چوتھائی کپ
  3. چینی آدھا کلو
  4. (لہسن ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹا ہوا
  5. سٹرک ایسڈ دو کھانے کے چمچ
  6. (ادرک ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
  7. میٹابائی سلفیٹ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  8. (پیاز ایک عدد ﴿سلائس کی ہوئی
  9. پانی ایک کلو
  10. چکن بریسٹ ایک عدد
  11. جھینگے بارہ عدد
  12. (شملہ مرچ ایک عدد ﴿سلائس کی ہوئی
  13. سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
  14. اویسٹر سوس ایک کھانے کا چمچ
  15. چلی گارلگ سوس دو کھانے کے چمچ
  16. نمک آدھا چائے کا چمچ
  17. سفید مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  18. (ایگ نوڈلز تین کپ ﴿اُبلے ہوئے
  19. سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  20. (ہری پیاز ایک عدد ﴿کٹی ہوئی

ترکیب:

  1. آم چھیل کر کاٹ لیں اور بلینڈر میں بلینڈ کرکے پیوری بنالیں۔ اب آم چینی اور پانی کے ساتھ مکس کریں اور چھان لیں۔ سٹرک ایسڈ اور میٹابائی سلفیٹ کو ایک چوتھائی کپ پانی میں الگ الگ گھول لیں۔ پھر چھنے ہوئے آم کے جوس میں گھلا ہوا میٹا بائی سلفیٹ اور سٹرک ایسڈ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔ پھر یہ اسکوائش اسٹرلائزڈ بوتل میں بھر لیں۔ استعمال کرنے سے پہلے بوتل کو اچھی طرح ہلائیں۔
  2. تیل گرم کرکے اس میں لہسن اور ادرک ڈال کر لائٹ گولڈن فرائی کرلیں۔
  3. اب اس میں پیاز، چکن بریسٹ، جھینگے اور شملہ مرچ شامل کرکے ایک منٹ اسٹر فرائی کرلیں۔
  4. پھر اس میں سویا سوس، اویسٹر سوس، چلی گارلک سوس، نمک اور سفید مرچ ڈالیں۔
  5. اس کے بعد ایگ نوڈلز شامل کرکے تیز آنچ پر پکائیں اور اچھی طرح ٹوس کرلیں۔
  6. آخر میں سرکہ اور ہری پیاز شامل کر دیں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes