Mango Shake - مینگو شیک

Mango Shake - مینگو شیک

اجزاء:

  1. (آم دو عدد (چھیلے اور کیوبز میں کٹے ہوئے
  2. تازہ دودھ ایک لیٹر
  3. چینی ایک کھانے کا چمچ
  4. بادام دس عدد
  5. برف حسب ضرورت

ترکیب:

  1. بلینڈر میں دودھ، آم اور چینی ملا کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔
  2. اور برف ڈال کر گلاس میں نکال لیں اور بادام سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Copyright © Gooposts.com/recipes