Malai Chicken - ملائی چکن

Malai Chicken - ملائی چکن

اجزاء:

  1. چکن آدھا کلو
  2. مرغی ابلی اور ریشہ کی ہوئی 250 گرام
  3. ادرک اور لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ
  4. انڈے چار عدد
  5. نمک حسبِ ذائقہ
  6. پیاز چوپ کی ہوئے دو کھانے کے چمچے
  7. پیاز تین کھانے کے چمچ
  8. ہرا دھنیا چوپ کیا ہوا ایک چائے کا چمچہ
  9. تندوری کلر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  10. ہری مرچیں چوپ کی ہوئی ایک چائے کا چمچہ
  11. کوکنگ آئل آدھا کپ
  12. پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
  13. گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  14. چیڈر چیز کدوکش 25 گرام
  15. کھوپرا ایک کھانے کا چمچ
  16. کھمبی(باریک کٹی ہوئی) چار عدد
  17. خشخاش کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  18. نمک حسب ذائقہ
  19. لال مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ
  20. تیل 4/1 پیالی
  21. ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  22. سلاد پتے سجانے کے لئے
  23. بالائی ایک کپ
  24. چینی آدھا چائے کا چمچ
  25. بادام دو کھانے کے چمچ

ترکیب:

  1. بون لیس چکن کو ادرک لہسن کے پیسٹ ، نمک، تلی اور پسی پیاز اور تندوری کلر کے ساتھ میرینیٹ کر کے تیس منٹ کے لیے رکھ دیں۔
  2. انڈے کی سفیدی اور زردی الگ الگ کرلیں۔ سفیدیوں کو الیکٹرک بیٹر کی مدد سے جھاگ اوپر آنے تک پھینٹیں۔ اس میں زردیاں، پیاز، ہری مرچیں، ہرا دھنیا، لال مرچ اور نمک ملا لیں۔ فرائنگ پین میں آدھا تیل گرم کریں اور اس میں انڈے کا آدھا آمیزہ ڈال کر پھیلائیں۔ اس کے اوپر آدھا کھمبی اور آدھا پنیر پھیلا کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ فرائنگ پین میں باقی تیل گرم کریں اس پر انڈے کا باقی آمیزہ پھیلا کر سنہری کریں اور اسے پلٹ دیں۔ اس پر مرغی باقی کھمبی اور باقی پنیر ڈالیں دہرا کر کے پکائیں۔
  3. اب ایک پین میں تیل گرم کر کے ثابت گرم مصالحہ، پسا کھوپرا، خشخاش کا پیسٹ، پسی لال مرچ، ہلدی اور نمک شامل کر کے پانچ منٹ فرائی کریں۔
  4. پھر اس میں میرینیٹ کی ہوئی چکن ڈال کر ڈھکیں اور پندرہ منٹ پکائیں، یہاں تک کہ تیل اوپر آجائے۔
  5. اس کے بعد بالائی اور چینی شامل کر کے دس منٹ کے لیے دَم پر رکھیں۔
  6. آخر میں اسے سلائس میں کٹے اور فرائی کیے ہوئے بادام سے گارنش کر کے سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes