Macroni Samosa - سموسہ میکرونی

Macroni Samosa - سموسہ میکرونی

اجزاء:

  1. چکن کا قیمہ 300 گرام
  2. چاکلیٹ کیک
  3. کٹی پیاز 1 عدد بڑی
  4. کوکو پائوڈر آدھا کپ
  5. تیل فرای کے لے
  6. انڈے دو عدد
  7. کٹی ھری مرچ 6-4 عدد
  8. پسی چینی تین چوتھائی کپ
  9. انڈا 1 عدد
  10. میدہ سوا کپ
  11. آٹا 3 کھانے کے چمچ
  12. مکھن ایک سو پچاسی گرام
  13. سموسے کی پٹیاں 1 پیکٹ
  14. بیکنگ پائوڈر ایک چائے کا چمچ
  15. نمک 1 کھانے کا چمچ
  16. بیکنگ سوڈا ایک چائے کا چمچ
  17. کٹا ہرادھنیا 4 کھانے کے چمچ
  18. دہی ایک چائے کا چمچ
  19. میکرونی اور مصالحہ مکس ساشے‏
  20. نمک ایک چٹکی
  21. ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ
  22. دودھ تین سے پانچ کھانے کے چمچ
  23. آئسنگ بنانے کیلئے
  24. کوکو پائوڈر دو کھانے کے چمچ
  25. مکھن تیس گرام
  26. آئسنگ شوگر ایک کپ
  27. نیم گرم دودھ دو کھانے کے چمچ
  28. ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ

ترکیب:

  1. پاستا کو نمک ملے ابلتے پانی میں 5 سے 7 منٹ اتنا ابالیں کہ اس میں ایک کنی رہ جاۓ..اب چھلنی سے گرم پانی گرا کر ٹھنڈا پانی گزاریں اور 1 کھانے کا چمچہ تیل ملا کر ایک طرف رکھ دیں.
  2. اوون کو 180 ڈگری پر پری ہیٹ کریں۔
  3. ایک فرائنگ پین میں 4 کھانے کے چمچے تیل گرم کر کے اس میں 300 گرام چکن کا قیمہ اور مصالحہ ڈال کر5 منٹ پکا لیں. اب 1 عدد بڑی کٹی پیاز، 4 کھانے کے چمچے کٹا ہرا دھنیااور 6-4 عدد کٹی ہری مرچ شامل کر کے 1 منٹ کے لے مزید پکاکر چولہے سے اتاریں اوراس میں پاستا مکس کریں اور ایک طرف رکھ دیں...اس کے بعد ایک برتن میں 3 کھانے کے چمچ آٹا اور 1 عددانڈا ڈال کراچھی طرح مکس کریں... سموسہ بنانے کے لے 1 پیکٹ سموسے کی پٹیوں میں پاستا اور قیمے کاآمیزہ بھر کر آٹے اور انڈے کے آمیزے سے بند کر دیں. ایک کڑاہی میں تیل گرم کر کے اس میں سموسے گولڈن ہونے تک پکایں. تیار ہونے پر کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں.‏
  4. ایک بائول میں مھکن اور چینی کو الیکٹرک بیٹر سے بیٹ کریں۔
  5. ونیلا ایسنس اور آدھا جمج میدہ ڈالیں اور بیٹ کریں۔
  6. ببٹ کرتے ہوئے انڈے شامل کریں۔
  7. اب دہی ڈال کر مکس کریں۔
  8. ایک الگ بائول میں سارے خشک اجزاء نمک، بیکنگ پائوڈر، بیکنگ سوڈا، کوکو پائوڈر اور میدہ ملا لیں۔
  9. اب یہ انڈے کے مکسچر میں ڈال کر مکس کر لیں۔ دودھ بھی مکس کر دیں۔
  10. سارا مکسچر چکنائی لگے سانچے میں ڈال دیں اور اوون میں رکھ کر 180 ڈگری پر چالیس سے پینتالیس منٹ بیک کریں۔
  11. آئسنگ بنانے کیلئے: کوکو پائوڈر، مکھن، آئسنگ شوگر، نیم گرم دودھ اور ونیلا ایسنس مکس کر لیں۔
  12. کیک کو سانچے سے نکال کر آئسنگ سے کور کر کے پیش کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes