Macaroni Chaat - میکرونی چاٹ

Macaroni Chaat - میکرونی چاٹ

اجزاء:

  1. ایلبو میکرونی آدھا کپ
  2. (سفید چنے آدھا کپ (ابلے ہوئے
  3. (آلو دو عدد (درمیانے، ابلے ہوئے
  4. (پیاز ایک عدد (چھوٹی، کٹی ہوئی
  5. (ٹماٹر دو عدد (کیوبز میں کٹے ہوئے
  6. (سیب ایک عدد (چنکس میں کٹا ہوا
  7. (ہری مرچ ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  8. لیموں کا رس دو عدد
  9. (ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
  10. چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  11. (چینی ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  12. نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  13. (املی کی میٹھی چٹنی (اگر ضرورت ہوتو

ترکیب:

  1. میکرونی کو پیکٹ پر لکھی ہوئی ترکیب سے ابال لیں۔
  2. پھر پیالے میں میکرونی اور باقی کے تمام اجزاء ڈال کر مکس کرلیں۔
  3. پھر املی کی میٹھی چٹنی ڈال کر یا بغیر چٹنی کے سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes