Low Fat Chana Chaat - لو فیٹ چنا چاٹ

Low Fat Chana Chaat - لو فیٹ چنا چاٹ

اجزاء:

  1. (کابلی چنے ایک کپ (اُبلے ہوئے
  2. (آلو ایک کپ (اُبلے ہوئے
  3. نمک حسب ذائقہ
  4. کڑی پتہ چھ عدد
  5. (پیاز تین کھانے کے چمچ (پسی ہوئی
  6. (ٹماٹر تین کھانے کے چمچ (پسے ہوئے
  7. (ہری مرچ دو کھانے کے چمچ (پسی ہوئی
  8. چاٹ مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  9. (زیرہ ایک کھانے کا چمچ (بُھنا اور پسا ہوا
  10. (دھنیا ایک کھانے کا چمچ (بُھنا اور پسا ہوا
  11. ہرا دھنیا چار کھانے کے چمچ
  12. پودینہ حسب ضرورت

ترکیب:

  1. سب سے پہلے ایک پین میں کواٹر کپ پانی شامل کرکے اس میں کابلی چنے، نمک، کڑی پتہ شامل کر دیں۔
  2. جب سب چیزیں مکس ہو جائیں اور پانی خشک ہونے لگے تو اس میں پیاز، ٹماٹر، ہری مرچ، چاٹ مصالحہ، زیرہ اور دھنیا شامل کریں۔
  3. پھر اس پر دھنیا، پودینہ اور آلو شامل کرکے چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes