Lemon And Mint Cooler - لیمن اینڈ منٹ کولر

Lemon And Mint Cooler - لیمن اینڈ منٹ کولر

اجزاء:

  1. (پودینہ دو گٹھی (صرف پتیاں
  2. لیموں پانچ عدد
  3. چینی دو پیالی
  4. برف حسب ضرورت
  5. پانی اڑھائی گلاس
  6. (کالی مرچ تھوڑی سی (کُٹی ہوئی

ترکیب:

  1. پودینے کی پتیاں اچھی طرح دھولیں۔
  2. اب انھیں بلینڈر میں پانی چینی، لیموں کا رس اور برف کے ساتھ ڈال کر بلینڈ کر لیں۔
  3. پھر چھان کر گلاس میں ڈالیں اور تھوڑی سی کُٹی کالی مرچ چھڑک دیں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes