Lahori Paya - لاہوری پائے

Lahori Paya - لاہوری پائے

اجزاء:

  1. پائے دو
  2. پیاز ایک
  3. ٹماٹر تین
  4. ہری مرچ تین
  5. ہرا دھنیا
  6. ادرک
  7. لہسن،ادرک پیسٹ تین کھانے کے چمچ
  8. نمک ایک کھانے کا چمچ
  9. لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
  10. ہلدی ایک چائے کا چمچ
  11. زیرہ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  12. دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  13. گرم مصالحہ دو کھانے کے چمچ
  14. تیز پات دو
  15. لونگ چار
  16. دار چینی دو
  17. گھی آدھا کپ

ترکیب:

  1. پائے ابال لیں ۔پیاز کر ہلکا براؤن کر کے لہسن،ادرک کا پیسٹ ڈالیں پھر تیز پات،لونگ اور دار چینی۔ہری مرچ اور تمام مصالحہ ڈال کر بھونیں اور پھر پائے ڈال کر بھونیں اور گرم پانی اتنا شامل کریں جتنا آپ کر شوربہ رکھنا ہے۔چالیس منٹ ہلکی آنچ پر پکا کر اتار لیں ۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes