Labnani Kabab - لبنانی کباب

Labnani Kabab - لبنانی کباب

اجزاء:

  1. گوشت آدھا کلو
  2. لہسن ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  3. آلو ایک عدد
  4. نوڈلز آدھا کپ (ابال لیں)
  5. ہرا مصالحہ دو چائے کے چمچ
  6. لال مرچ پاؤڈر دو چائے کے چمچ
  7. انڈہ ایک عدد
  8. بریڈ کرمبز آدھا کپ
  9. سرکہ ایک چائے کا چمچ
  10. نمک حسب ذائقہ
  11. تیل حسب ضرورت

ترکیب:

  1. گوشت اور آلو بوائل کریں اور دونوں کو میش کرلیں پھر اس میں ہرا مصالحہ٬ ادرک اور لہسن مکس کرلیں٬ بوائل نوڈلز٬ نمک٬ لال مرچ٬ انڈہ٬ سرکہ ڈال کر مکس کر کے کوئی بھی شیپ بنا کر کرمز میں رول کر کے ڈیپ فرائی کریں-

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes