Kung Pao Chicken - کنگ پاؤ چکن

Kung Pao Chicken - کنگ پاؤ چکن

اجزاء:

  1. مرغی کا گوشت دو سو گرام
  2. چوکور کٹی ہوئی شملہ مرچ ایک عدد(کیوب)
  3. چوکور کٹی ہوئی پیاز ایک عدد(کیوب)
  4. مونگ پھلی دو کھانے کے چمچے
  5. انڈے دو عدد
  6. لال مرچ دو عدد
  7. کارن فلور چار کھانے کے چمچے
  8. تیل ایک کپ
  9. اوسٹر سوس ایک کھانے کا چمچہ
  10. سویا سوس ایک کھانے کا چمچہ
  11. چلی سوس ایک کھانے کا چمچہ
  12. اجینو موتو آدھا چائے کا چمچہ
  13. چینی ایک چائے کا چمچہ
  14. باریک کٹا ہوا لہسن دو جوے
  15. چکن یخنی آدھا کپ

ترکیب:

  1. موغیکی بوٹیوں میں کارن فلور،نمک،اجینو موتو ملا کر ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں آخر میں انڈا بھی ملا دیں تل گرم کر کے مرغی کو تل لیں۔اس کے بعد اوسٹر ساس،چلی ساس،لہسن اور یخنی ملادیں۔اب پسی ہوئی لال مرچ اور شملہ مرچ بھی شامل کریں پانچ منٹ کے لیے دم پر رکھیں۔ڈش میں نکالنے کے بعد مونگ پھلی اوپر سے ڈال کر پیش کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes