Khatay Aloo - کھٹے آلو

Khatay Aloo - کھٹے آلو

 

اجزاء:

  1. چھو ٹے آلو ایک کلو
  2. بکرے کا اُبلاگوشت 1/2کلو
  3. دھی آدھا کلو
  4. کٹی پیاز 2عدد
  5. چکن کیوبز ایک پیکٹ
  6. ادرک لہسن 1کھانے کا چمچہ
  7. لالمرچ ایک کھانے کا چمچ
  8. نمک 1چائے کا چمچہ
  9. نمک آدھا کھانے کا چمچ
  10. پسی لال مرچ 1چائے کا چمچہ
  11. ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  12. ثابت لال مرچ 8عدد
  13. سوکھا دھنیا ایک چائے کا چمچ
  14. لیموں کا رس 1کھانے کا چمچہ
  15. زیرہ آدھا چائے کا چمچ
  16. دہی 1کپ
  17. ھری مرچیں ٣ عدد
  18. کیوڑا 1چائے کا چمچہ
  19. دھنیا باریک کٹا ہوا
  20. گرم مصالحہ 1/2چائے کا چمچہ
  21. تیل 1/4کپ

ترکیب:

  1. آلو ابال لیں-ابال کے چھیل لیں اور کانٹے سے آلوئو کو نشان لگا لیں-اب آلو تل لیں-جب گولڈن ہو جائے تو تیل سے نکال لیں-اب دھی میں سارے مصالحے سوائے کٹے ھوئے دھنیا کے ڈال کر اچھی طرح مکس کر لٰیں-اور آئل میں ڈال کر پکائیں-پانچ منٹ بعد تلے ھوئے آلو بھی ڈال دیں-آور دھی کا پانی کا خشک کر لیں- اب کٹا ھوا دھنیا ڈال دیں-چپاتی کے ساتھ پیش کریں
  2. پہلے 1/2کلو بکرے کا گوشت آدھے گھنٹے کے لئے اُبال لیں ۔
  3. اب 1/4کپ تیل گرم کرکے اس میں 2عدد کٹی پیاز کولائٹ گولڈن کریں ۔
  4. پھر اس میں 1کھانے کا چمچہ ادرک لہسن کاپیسٹ ، 1چائے کا چمچہ نمک اور 1چائے کا چمچہ پسی لال مرچ شامل کرکے اچھی طرح فرائی کرلیں ۔
  5. اس کے بعد گوشت کو بچی ہوئی یخنی ، 8عدد ثابت لال مرچ اور 1کپ دہی کے ساتھ شامل کرکے 10منٹ پکائیںاور مسلسل چمچہ چلاتے رہیں ۔
  6. اب اسے ہلکی آنچ پر مزید 10منٹ کے لیے دم پر رکھیں۔
  7. آخر میں 1کھانے کا چمچہ لیموں کا رس ، 1چائے کا چمچہ کیوڑا اور 1/2چائے کاچمچہ گرم مصالحہ ڈال کرنکال لیں ۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes