Keema Pulao - قیمہ پلاؤ

Keema Pulao - قیمہ پلاؤ

اجزاء:

  1. قیمہ آدھا کلو
  2. اُبلا ہوا چکن قیمہ ایک کپ
  3. (چاول ایک کلو (بھیگے ہوئے
  4. اُبلے ہوئے آلو ایک کپ
  5. پیاز ایک پاؤ
  6. باریک کٹے پیاز ایک عدد
  7. ادرک ایک چھوٹی گانٹھ
  8. باریک کٹی ہری مرچ چار عدد
  9. لہسن ایک گڈی
  10. آٹے یا میدے کے پیڑے چھ عدد
  11. گرم مصالحہ حسبِ ذائقہ
  12. کُٹی ہوئی سرخ مرچ ایک چائے کا چمچ
  13. نمک حسبِ ذائقہ
  14. ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ
  15. سونف حسبِ ضرورت
  16. سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  17. دھنیا حسبِ ضرورت
  18. چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
  19. سرخ مرچ دس گرام
  20. گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  21. دہی ایک پاؤ
  22. کٹا ہوا انار دانہ ایک چائے کا چمچ
  23. گھی حسبِ ضرورت
  24. نمک حسب ضرورت
  25. پانی حسبِ ضرورت
  26. ہرا دھنیا، پودینہ حسب ضرورت
  27. دیسی گھی فرائنگ کے لیے

ترکیب:

  1. سونف، دھنیا، آدھی مقدار لہسن، نمک اور آدھی مقدار پیاز کی گڈی کو پانی میں ڈال کر چھ کپ یخنی بنالیں۔
  2. چکن قیمہ، آلو اور تمام مصالحوں کو اچھی طرح مکس کرلیں۔
  3. اب بقیہ پیاز گھی میں لال کرنے کے بعد اس میں سرخ مرچ، ادرک اور لہسن پیس کر ڈالیں۔
  4. بنے ہوئے پیڑوں کو تھوڑا سا بیل لیں۔
  5. پھر قیمہ، گرم مصالحہ اور تھوڑا سا پانی ڈال کر پتیلی ڈھانپ دیں، اس طرح قیمہ گَل جائے گا۔
  6. ایک بیلے ہوئے پیڑے کے اوپر چکن آلو کا آمیزہ پھیلائیں اور پھر دوسرا پیڑا بیل کر اوپر رکھ کر کنارے اچھی طرح بند کردیں۔
  7. پانی خشک ہونے کے بعد دہی ڈال کر بھونیں۔
  8. اب اس کو مزید بیل لیں۔
  9. اب قیمے میں تیار یخنی اور چاول ڈال کر پکائیں۔
  10. گرم توے پر گھی لگاکر پراٹھا تل لیں۔
  11. پانی خشک ہونے کے بعد پانچ سے دس منٹ تک دَم دے دیں۔
  12. دیسی گھی لگا کر پودینے کی چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔
  13. قیمہ پلاؤ تیار ہے، رائتے کے ساتھ سَرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes