Kabli Pulao - کابلی پلاؤ

Kabli Pulao - کابلی پلاؤ

اجزاء:

  1. مرغی / بکری کا گوشت ڈھائی پاؤنڈ
  2. چکن بریسٹ ایک عدد
  3. پیاز چھوٹے دو عدد
  4. کُٹا لہسن چار جوئے
  5. ادرک ایک چائے کا چمچ
  6. تیل تین کھانے کے چمچ
  7. لہسن ایک چائے کا چمچ
  8. پائن ایپل سلائس دو عدد
  9. کالا زیرہ دو چائے کے چمچ
  10. ووسٹرساس دوکھانے کے چمچ
  11. تیل آدھا کپ
  12. چلی گارلک ساس چار کھانے کے چمچ
  13. نمک حسب ذائقہ
  14. ٹماٹو کیچپ چار کھانے کے چمچ
  15. گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  16. کارن فلور دوکھانے کے چمچ
  17. چاول دو مگ
  18. لیموں ایک عدد
  19. کشمش آدھا کپ
  20. کُٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
  21. بادام آدھا کپ
  22. پسی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  23. کاجو آدھا کپ
  24. نمک حسب ذائقہ
  25. گاجر تین عدد کدوکش کی ہوئیں
  26. شکر آدھی چائے کا چمچ

ترکیب:

  1. ایک پتیلی میں تیل گرم کر کے اس میں ادرک، لہسن اور گوشت ڈال دیں اور چند منٹ فرائی کریں- کٹی ہوئی پیاز شامل کر کے پکائیں کہ گوشت کا رنگ تبدیل ہوجائے پھر اس میں نمک، کالا زیرہ اور گرم مصالحہ بھی شامل کردیں-
  2. چکن بریسٹ کو اسٹریپس میں کاٹ لیں۔
  3. چند منٹ بھوننے کے بعد سات سے آٹھ مگ پانی ڈال دیں اور مقدار آدھی ہو جانے تک پکنے دیں یا پھر جب تک گوشت گل نہ جائے- یخنی میں ¼ کپ کے برابر کشمش، بادام اور کاجو شامل کریں- گوشت گل جانے پر اس میں دھلا ہوا چاول شامل کریں اور تیز آنچ پر اس وقت تک پکائیں جب تک چاول پھول نہ جائیں اور یخنی کی ہلکی سی تہہ اوپر نظر آئے-
  4. پین میں تیل گرم کرکے کُٹا لہسن فرا ئی کریں،جب تھوڑا براؤن ہو جائے تو چکن اور پائن ایپل سلائس شامل کرکے پکائیں۔
  5. اب ڈش کو ایک اوون ڈش میں منتقل کریں، چاروں طرف اچھی طرح سیل کر کے پہلے سے گرم شدہ اوون میں (درمیانی آنچ پر) بیس سے تیس منٹ تک دم دیں-
  6. چکن کا رنگ بدل جائے تو آنچ ہلکی کرکے ووسٹر ساس،چلی گارلک ساس، ٹماٹو کیچپ شامل کرکے مکس کریں۔ پھر ایک لیموں کا رس، نمک،کُٹی لال مرچ اور پسی کالی مرچ ڈال کے مکس کریں۔
  7. ایک فرائنگ پین میں دو سے تین کھانے کے چمچ تیل ڈال کر اس میں شکر، گاجر اور بقیہ میوہ جات ڈال کر ایک منٹ تک فرائی کریں اور پلاؤ کے اوپر بطور گارنش استعمال کریں- کابلی پلاؤ تیار ہے
  8. جب پکنے لگ جائے تو آنچ تیز کرکے کارن فلور پیسٹ (کارن فلور دوکھانے کے چمچ پانی میں مکس)شامل کریں۔ دو منٹ پکا کے سرونگ ڈٍش میں نکال لیں اور پیش کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes