Jumbo Beef Burger - جمبو بیف برگر

Jumbo Beef Burger - جمبو بیف برگر

اجزاء:

  1. قیمہ دو سو پچاس گرام
  2. پانی حسبِ ضرورت
  3. مسٹرڈ پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  4. نمک 4 کھانے کے چمچ
  5. نمک آدھا چائے کا چمچ
  6. بیکنگ پاؤڈر 2کھانے کے چمچ
  7. کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  8. ہری مرچ کا پیسٹ 3 کھانے کے چمچ
  9. لہسن کا پیسٹ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  10. ادرک لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
  11. کیچپ ایک چائے کا چمچ
  12. کوٹنگ کے لیۓ
  13. ووسٹر سوس ایک چائے کا چمچ
  14. میدہ 2 کپ
  15. پھینٹا ہوا انڈا آدھا
  16. کارن فلار ½ کپ
  17. بریڈ سلائس ایک عدد
  18. نمک 1 کھانے کا چمچ
  19. دودھ ایک چوتھائی کپ
  20. سفید مرچ 1 کھانے کا چمچ
  21. برگر بن ڈیڑھ
  22. سلاد کے پتے حسب ضرورت
  23. ٹماٹر کے سلائس حسب ضرورت
  24. کھیرے کے سلائس حسب ضرورت
  25. کولسلا سیلیڈ آدھا کپ
  26. فرنچ فرائز ایک کپ

ترکیب:

  1. سب سے پہلے بریڈ سلائس کو دودھ میں بھگو کر الگ رکھ دیں۔
  2. ایک پیالے میں پانی لیں، اتنا کہ چکن ڈوب جائے اور اس میں نمک بیکنگ پاؤڈر، ادرک لہسن اور ہری مرچ کا پیسٹ شامل کر لیں۔
  3. قیمے کو نمک، کالی مرچ، مسٹرڈ پاؤڈر، لہسن کا پیسٹ، وویسٹر سوس، کیچپ، پھینٹا ہوا آدھا انڈا اور دودھ میں بھیگا ہوا بریڈ سلائس ملا دیں۔
  4. مرغی کو اس میں ڈال کر میرینیٹ کرنے کے لئے رکھ دیں 4 سے 5 گھنٹے تک۔
  5. اچھی طرح مکس کریں اور پھر اس کے کباب بنا کر حسب ضرورت تیل کے ساتھ شیلو فرائی کر لیں۔
  6. اب مرغی نکا ل لیں اور اس میں سے پانی نکل جانے دیں، یعنی خشک کر لیں۔
  7. برگر بن کو درمیان سے دو ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
  8. میدہ کارن فلار، نمک اور سفید مرچ مکس کر کے اسکی کوٹنگ کریں۔
  9. پھر اسے گرم توے پر سینک لیں۔
  10. اب کوکنگ آئل گرم کر کے ڈیپ فرائ کر لیں۔
  11. اب ایک پر پہلے مکھن اور پھر مایونیز لگائیں۔ اس پر دوسرا ٹکڑا رکھ دیں۔
  12. لذیذ اور کرسپی برؤسٹ تیار ہے۔ سرٔو کیجٔیے اور انجواۓ کیجیۓ۔
  13. اس پر سلاد پتہ اور ٹماٹر کے سلائس رکھیں۔ساتھ ہی تھوڑا سا مسٹرڈ پیسٹ بھی ڈال دیں۔
  14. پھر اس پر برگر بن کا ایک ٹکڑا رکھیں اور اس پر سلاد پتہ رکھ دیں۔
  15. اس پر کولسلا سلاد ڈالیں۔
  16. پھر فرائی کیا ہوا کباب رکھیں۔
  17. اس پر ٹماٹر کے سلائس، ٹماٹو کیچپ اور کھیرے کے سلائس بھی رکھ دیں۔
  18. آخر میں اسے بن کے آخری ٹکڑے سے ڈھک کر فرنچ فرائز اور کولسلا سلاد کے ساتھ پیش کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes