Juicy Chicken Steak - جوسی چکن اسٹیک

Juicy Chicken Steak - جوسی چکن اسٹیک

اجزاء:

  1. چکن آدھا کلو
  2. قیمہ 2/1 کلو
  3. نمک ایک چائے کا چمچ
  4. نمک 1 کھانے کا چمچہ
  5. کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  6. زیرہ 1 کھانے کا چمچہ
  7. سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  8. کٹی لال مرچ 1 کھانے کا چمچہ
  9. مسٹرڈ پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  10. انار دانہ 1 کھانے کا چمچہ
  11. چلی سوس دو کھانے کے چمچ
  12. پیاز 1 عدد
  13. شملہ مرچ ایک
  14. براؤن پیاز 1 عدد
  15. ٹماٹر ایک
  16. لیمن جوس 1 کھانے کا چمچہ
  17. پیاز ایک
  18. ٹماٹر 1 عدد
  19. ہرا دھنیا حسبِ ضرورت
  20. مکئی کا آٹا 1 کپ

ترکیب:

  1. چکن کو ہلکا سا فرائی کر کے اس پر مسٹرڈ پیسٹ لگائیں پھر نمک،کالی مرچ لگا کر اچھی طرح مکس کرکے تیس منٹ رکھ دیں۔پھر گرل پین پر دو کھانے کے چمچ زیتون کا تیل ڈال کر گرم کر کے سیک لیں یا اوون میں بیک کر لیں ۔پین میں دو کھانے کے چمچ زیتون کا تیل ڈال کر گرم کر لیں اس میں لمبائی میں کٹی ہوئی شملہ مرچ،ٹماٹر،پیاز ڈال کر فرائی کریں ساتھ سویا سو،چلی سوس اور نمک ،کالی مرچ ڈال کر پانی ڈالیں دو منٹ پکا کر اسٹیک پین میں چکن رکھ کر اوپر سوس ڈال کر پیش کر یں۔
  2. سب سے پہلے پیاز، ٹماٹر،ہری مرچ،دھنیاکو باریک کاٹ لیں۔
  3. زیرہ، دھنیا،کٹی لال مرچ کو موٹا موٹا کوٹ لیں۔
  4. اسکے بعد قیمے میں نمک،زیرہ،دھنیا،کٹی لال مرچ اور تمام مصالحہ ڈال کر مکس کیجئے۔
  5. پھر چپلی کباب بناکرفرائی کرکے سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes