A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: mysqli::real_connect(): Headers and client library minor version mismatch. Headers:100516 Library:30121

Filename: mysqli/mysqli_driver.php

Line Number: 203

Backtrace:

File: /home/gooposts/public_html/recipes/index.php
Line: 315
Function: require_once

Jalapeno Cheeseburger - ہیلا پینو چیز برگر | Cooking Recipes in Urdu - Gooposts.com/recipes"

Jalapeno Cheeseburger - ہیلا پینو چیز برگر

Jalapeno Cheeseburger - ہیلا پینو چیز برگر

اجزاء:

  1. قیمہ ﴿بیف﴾ آدھا کلو
  2. کیچپ دو کپ
  3. نمک ایک چائے کا چمچ
  4. براون شوگر چھ کھانے کے چمچے
  5. کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  6. براون سرکہ آدھ کپ
  7. پیپریکا ایک چائے کا چمچ
  8. چینی چار کھانے کے چمچے
  9. مسٹرڈ پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  10. کالی مرچ آدھا کھانے کا چمچہ
  11. ووسٹر ساس ایک
  12. مسٹرڈ پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
  13. تھائم پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  14. لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچہ
  15. اوریگانو پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  16. پیاز کا چورا ایک کھانے کا چمچہ
  17. بریڈ سلائس دو عدد
  18. وورسسٹر سوس دو کھانے کے چمچے
  19. دودھ ایک چوتھائی کپ
  20. پانی ایک کپ
  21. (پیاز ایک عدد ﴿کاٹ کر تیل میں ہلکی سی بھنی ہوئی
  22. برگر کے بن چار عدد
  23. مایونیز حسب ضرورت
  24. سلاد کے پتے حسب ضرورت
  25. ﴾ٹماٹر ایک عدد ﴿سلائس میں کٹا ہوا
  26. (پیاز دو عدد ﴿گولائی میں کٹی ہوئی
  27. (مشروم چھ عدد ﴿سلائس میں کٹے ہوئے
  28. براؤن شوگر دو کھانے کے چمچ
  29. (تیل (دو کھانے کے چمچ
  30. ہلاپیوپیپر چھ عدد ﴿سلائس میں کٹے ہوئے
  31. نمک چٹکی بھر
  32. (کالی مرچ چٹکی بھر ﴿پسی ہوئی
  33. چیڈر چیز چار کھانے کے چمچ

ترکیب:

  1. قیمے میں نمک، کالی مرچ، پیپریکا، اوریگانو، تھائم پاؤڈر، مسٹرڈ پیسٹ، ووسٹر ساس، پیاز اور بریڈ سلائس اچھی طرح مکس کر لیں۔
  2. پین میں کیچپ ، براون شوگر ،سرکہ، چینی، مسٹرڈ پیسٹ، لیموں کا رس ، پیاز ،وورسسٹر سوس اور پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پندرہ منٹ پکا کر اتار لیں ۔باربی کیو سوس تیار ہے۔
  3. اب اس کے کباب بنا کر آٹھ منٹ فرائی کر لیں۔
  4. اب دو کھانے کے چمچ تیل گرم کریں، اس میں کٹی ہوئی پیاز کو ہلکا فرائی کریں کہ یہ نرم ہو جائے۔
  5. اس میں مشروم، نمک، کالی مرچ، براؤن شوگر، چیڈر چیز اور ہلاپینو سلائس شامل کریں۔
  6. دو منٹ پکائیں اور پھر چولہے سے ہٹا کر الگ رکھ دیں۔
  7. بن کو درمیان سے دو ٹکڑوں میں کاٹ کر سینک لیں، اس پر مکھن اور مایونیز لگائیں پھر سلاد پتہ اور ٹماٹر کا سلائس رکھیں، اوپر سے تلا ہوا کباب رکھ دیں۔
  8. اب اس پر تھوڑا سا سبزیوں کا بنایا ہوا آمیزہ ڈال دیں۔
  9. بن کے دوسرے ٹکڑے سے اس کو ڈھک دیں اور فرنچ فرائز کے ساتھ پیش کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes