Imli Ki Chutney - املی کی چٹنی

Imli Ki Chutney - املی کی چٹنی

اجزاء:

  1. املی کا گودا ایک کپ
  2. زیرہ 1/2چائے کا چمچہ
  3. لہسن کا پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
  4. اجوائن 1/4چائے کا چمچہ
  5. کُٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
  6. کٹی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ
  7. نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  8. ہلدی 1/4چائے کا چمچہ
  9. بھنا ہوا زیرہ ایک چائے کا چمچ
  10. نمک حسبِ ذوق
  11. چینی ایک کھانے کا چمچ
  12. شملہ مرچ 2عدد
  13. ہری پیاز 4عدد
  14. بیف بوٹی 1/2کلو
  15. ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچہ
  16. تیل 1/2کپ
  17. کٹا لہسن ایک کھانے کا چمچہ
  18. ٹماٹر 2عدد
  19. سونف ایک چائے کا چمچہ
  20. رائی 1/2??چائے کا چمچہ
  21. کلونجی 1/4چائے کا چمچہ

ترکیب:

  1. ایک برتن میں املی کا گودا، لہسن کا پیسٹ، کُٹی لال مرچ، نمک، بھنا ہوا زیرہ اور چینی ڈال کر پانچ منٹ تک پکائیں۔
  2. بیف بوٹی اور ادرک لہسن کے پیسٹ کو اتنا اُبال لیںکہ وہ گل جائیں۔
  3. چٹنی گاڑھی ہو جائے تو چولہے سے ہٹا لیں اور تکے کے ساتھ پیش کریں۔
  4. اسکے بعد گرم تیل میں فرائی کرلیں۔
  5. اب اس میں کٹا لہسن،ٹماٹر،سونف، رائی کلونجی، زیرہ،اجوائن،کٹی لال مرچ،ہلدی اور نمک شامل کرکے فرائی کریں۔
  6. اُتارنے سے پہلے شملہ مرچ اور ہری پیازڈال کرمکس کرکے سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes