Imli Aur Khajoor Ki Chutni - املی اور کھجور کی چٹنی

Imli Aur Khajoor Ki Chutni - املی اور کھجور کی چٹنی

اجزاء:

  1. کھجور دس عدد
  2. کچا آم 1/2 کلو
  3. املی کا گودا ایک پیالی
  4. چینی 1/2 کلو
  5. سوکھی گول لال مرچیں دس عدد
  6. لونگ 2 عدد
  7. بھنا ہوا سفید زیرہ دو چائے کے چمچہ
  8. بڑی الائچی 2 عدد
  9. پسی ہوئی سونٹھ آدھا چائے کا چمچہ
  10. کٹی لال مرچ 2 چائے کے چمچے
  11. اجوائینآدھا چائے کا چمچہ
  12. لیموں کا رس 1 چائے کا چمچہ
  13. سفید سرکہ آدھی پیالی
  14. شیشے کی بوتل 1 عدد
  15. نمک حسب ذائقہ
  16. لہسن (چاپ) 1 کھانے کا چمچہ

ترکیب:

  1. لال مرچوں اور کجھوروں کو علیحدہ علیحدہ ابال لیں،پھر بلینڈر میں ایک ساتھ پیس لیں۔پسے ہوئے آمیزہ کو ساس پین میں ڈالیں،اس میں سرکہ کے علاوہ تمام اجزاء ڈال کر چٹنی گاڑھی ہونے تک پکائیں۔اسے چولہے سے اتاریں اور سرکہ شامل کردیں۔مزیدار چٹنی تیار ہے۔
  2. کچے آم کو کاٹ کر گھٹلی الگ کرکے اُبال لیں۔پھر الگ برتن میں چینی، الائچی ، لونگ اور پانی شامل کرکے پکا لیں۔ساتھ ہی لیموں کا رس بھی شامل کردیں۔جب گاڑھا شیرا تیار ہوجائے تو ابلے ہوئے آم شامل کرکے مزید پکالیں۔ گاڑھا پن آجائے تو بوتل میں بھر کر سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes