Gulab Ka Sharbat - گلاب کا شربت

Gulab Ka Sharbat - گلاب کا شربت

اجزاء:

  1. چینی سات سو پچاس گرام
  2. چاول ایک کلو
  3. پانی پانچ کپ
  4. چکن ایک کلو
  5. عرق گلاب ایک چائے کا چمچ
  6. لہسن ادرک 3 کھانے کے چمچے
  7. لال رنگ ایک چٹکی
  8. نمک 2 کھانے کے چمچے
  9. لیموں ایک عدد
  10. لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ
  11. دار چینی ڈیڑھ چائے کا چمچ
  12. زیرہ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچہ
  13. دھنیاپاؤڈر ایک کھانے کا چمچہ
  14. چاٹ مصالحہ 2 کھانے کاچمچہ
  15. تیز پتہ 2 عدد
  16. دار چینی 3 عدد
  17. لونگ 8 عدد
  18. کالی الائچی 4 عدد
  19. اسٹار فلاور 3 عدد
  20. جائفل 2/1 کھانے کا چمچہ
  21. جاوتری 2/1 کھانے کا چمچہ
  22. پیاز 2 عدد
  23. ہری مرچ 4 عدد
  24. لیمن سلائس 10 عدد
  25. پودینا 1 گڈی
  26. ٹماٹر سلائس 20 عدد
  27. پیلا فوڈ کلر 1 چٹکی
  28. دہی 250 گرام

ترکیب:

  1. ایک برتن میں پانی اور چینی کو ملاکر پانچ منٹ کے لئے پکائیں یہاں تک کہ گاڑھا ہو جائے۔
  2. ایک کپ تیل میں باریک پیاز کاٹ کر فرائی کریں اورآدھے براؤن پیاز نکال لیں۔
  3. اب چولہے سے ہٹا کر عرق گلاب، لیموں، دار چینی پاؤڈر اور لال رنگ شامل کریں۔
  4. اب اسی تیل میں لہسن ادرک اور چکن ڈال کر بھونیں یہاں تک کہ چکن گل جائے۔
  5. اچھی طرح مکس کریں اور پھر صاف ستھری بوتل میں ٹھنڈا کرکے پیش کریں۔
  6. اسکے بعد دہی میں نمک، لال مرچ، چاٹ مصالحہ،زیرہ،دھنیا،اسٹار فلاور ڈال کر مکس کریں
  7. پھر بچی ہوئی براؤن پیا ز کو چورا کر کےاور ہری مرچ کو کٹ کر کے دہی میں مکس کرکے اس کو چکن میں ڈالیں اور یہاں تک پکائیں کہ تیل الگ ہوجائے۔
  8. پھر چاول میں نمک ،تیر پتا، دار چینی، لونگ ، کالی الائچی ڈال کر بوائل کریں۔
  9. آخر میں ایک پتیلی میں نیچے تھوڑا بریانی کا مصالحہ ڈالیں پھر بوائل چاول پھر سالن پھر پودینا کا پتا،لیمن سلائس ، ٹماٹر سلائس ڈالیں، پھر چاول ڈالیں،پھر دوبارہ براؤن پیاز، ٹماٹر سلائس ، لیمن سلائس ڈالیں اور پیلا فوڈ کلر ڈال کر دم پر رکھ دیں۔
  10. مزیدار اسٹوڈنٹ بریانی تیار ہے۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes