Grilled Fish - گرلڈ فش

Grilled Fish - گرلڈ فش

اجزاء:

  1. فش فلے دو عدد
  2. ابلے ہوئے میکرونی ڈیڑھ کپ
  3. سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  4. چیڈر چیز 2/1کپ
  5. سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ
  6. موز ریلا چیز 2/1 کپ
  7. مسٹرڈ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  8. دودھ ایک کپ
  9. لیموں دو عدد
  10. میدہ ایک ٹیبل سپون
  11. نمک حسب ذائقہ
  12. مسٹرد پیسٹ ایک ٹیبل سپون
  13. کُٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  14. کٹی لال مرچ ڈیڑھ ٹی سپون
  15. چاٹ مصالحہ تھوڑا سا
  16. مکھن 2ٹیبل سپون
  17. تیل دو سے تین کھانے کے چمچ
  18. نمک حسبِ ضرورت

ترکیب:

  1. مچھلی کے فلے اچھی طرح دھو کر سویا سوس، سفید سرکہ، حسب ذائقہ نمک، مسٹرڈ پاؤڈر، کُٹی کالی مرچ اور لیموں کا رس لگا کر دس منٹ کے لیے رکھ دیں۔
  2. پہلے مکھن گرم کریں پھر پیاز ڈالیں ہلکا فرائی ہو تو اس میں میدہ ڈالیں، ہلکا فرائی ہوجائے اور بھنی ہوئی خوشبو آنے لگے تو چولہا آہستہ کرکے اس میں دودھ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
  3. اب گرلر گرم کر کے ذرا سا تیل لگائیں اور فلے کو گرل کر کے دونوں طرف سے سینک لیں۔
  4. چمچ چلاتی رہیں گاڑھا ہونے لگے تو مسٹرڈ پیسٹ، نمک، موزریلا اور چیڈر چیز ڈال کر مکس کرلیں۔
  5. آخر میں انھیں اتار کر تھوڑا سا چاٹ مصالحہ چھڑک کر براؤن بریڈ کے ساتھ سرو کریں۔
  6. اب اس میں ابُلی ہوئی میکرونی بھی ڈال کر مکس کریں۔
  7. اوون پروف ڈش میں نکال کر اوپر سے باقی کا چیز ڈالیں اور تھوڑی تھوڑی کٹی مرچیں ڈالیں۔ 15منٹ تک بیک کریں۔
  8. مزیدار میکرونی چیز تیار ہے

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes