Grilled Beef Koftay - گرلڈ بیف کوفتے

Grilled Beef Koftay - گرلڈ بیف کوفتے

اجزاء:

  1. گائے کا گوشت آدھا کلو
  2. انڈہ ایک عدد
  3. ہری پیاز چار عدد
  4. لہسن چھ جوئے
  5. پیپریکا ایک چائے کا چمچ
  6. کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  7. (دار چینی آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  8. نمک آدھا چائے کا چمچ
  9. زیرہ دو چائے کے چمچ
  10. دہی دو کھانے کے چمچ
  11. تیل چار کھانے کے چمچ
  12. پودینہ چار کھانے کے چمچ
  13. شاشلک اسٹک حسبِ ضرورت

ترکیب:

  1. گائے کا گوشت، انڈہ، ہری پیاز، لہسن، پیپریکا، کالی مرچ، پسی دار چینی، نمک، زیرہ، دہی اور پودینے کو اچھی طرح پیس لیں۔
  2. اب اس کے بالز بنا کر شاشلک اسٹکس پر لگائیں۔
  3. آخر میں تیل گرم کرکے بنائے ہوئے کوفتے گولڈن براؤن کریں۔
  4. مزے دار گرلڈ کوفتے تیار ہیں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes