Grapes Cocktail - گریپس کوکٹیل

Grapes Cocktail - گریپس کوکٹیل

اجزاء:

  1. انگور 200 گرام
  2. آئس کریم سوڈا 300 ملی لیٹر
  3. شوگرسیرپ 4-5 کھانے کے چمچے
  4. آئسنگ شوگر 1/2 کپ
  5. برف حسبِ ضرورت

ترکیب:

  1. 100گرام انگوروں کو صاف کرکے 1/2کپ آئسنگ شوگر لگاکر ایک طرف رکھ دیں ۔ اب ایک بلینڈر جگ میں باقی بچے ہوئے 100گرام انگور ، 300ملی لیٹر آئس کریم سوڈا ، 4-5کھانے کے چمچے شوگر سیرپ اور حسب ضرورت برف ڈال کربلینڈ کرلیں ۔پھرگلاس میں نکال کر آئسنگ شوگر لگے انگوروں سے گارنش کرکے سرو کریں ۔ گریپس کوکٹیل تیار ہے

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes