Garma Garam Aloo Chaat - گرما گرم آلو چاٹ

Garma Garam Aloo Chaat - گرما گرم آلو چاٹ

اجزاء:

  1. (آلو دو کپ (اُبلے ہوئے
  2. (چنے ایک کپ (اُبلے ہوئے
  3. مسور کی دال ایک کھانے کا چمچ
  4. نمک ایک چائے کا چمچ
  5. (لال مرچ دو چائے کے چمچ (کٹی ہوئی
  6. ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  7. تارا چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  8. تارا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  9. :گارنش کے لئے
  10. ہری مرچ تین سے چار عدد
  11. ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
  12. پودینہ دو کھانے کے چمچ
  13. گاڑھا املی کا پلپ ایک چوتھائی کپ
  14. ٹماٹر ایک چوتھائی کپ
  15. پیاز ایک چوتھائی کپ
  16. پاپڑی تین سے چار عدد

ترکیب:

  1. پین میں آلو، چنے، مسور کی دال، نمک، کٹی لال مرچ، ہلدی، تارا چاٹ مصالحہ، تارا گرم مصالحہ اور ڈیڑھ کپ پانی ڈال کر پکائیں، یہاں تک کہ دال گل جائے اور آلو اور چنے یک جان ہو جائیں۔
  2. پھر اس کو ڈش آؤٹ کرکے ہری مرچ، ہرا دھنیا، پودینہ، گاڑھا املی کا پلپ، ٹماٹر، پیاز اور پاپڑی اوپر سجا کر گرما گرم آلو چاٹ سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes