Garlic Mushroom - گارلگ مشروم

Garlic Mushroom - گارلگ مشروم

اجزاء:

  1. مکھن پچاس گرام
  2. (لہسن ایک کھانے کا چمچ ﴿باریک کٹا ہوا
  3. مشروم ایک ٹن
  4. کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  5. اوریگانو آدھا چائے کا چمچ
  6. نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ

ترکیب:

  1. ایک فرائینگ پین میں مکھن گرم کریں اور اس میں لہسن ڈال کر فرائی کرلیں۔
  2. جب خوشبو آئے تو مشروم شامل کرکے فرائی کریں۔
  3. اب چولہا بند کرکے اس میں کالی مرچ، اوریگانو اور نمک ڈال دیں۔
  4. گارلک مشروم تیار ہیں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes