Gajrela - گجریلا

Gajrela - گجریلا

اجزاء:

  1. دودھ ایک کلو
  2. (گاجر دو عدد (کدو کش کی ہوئی
  3. (چاول آدھا کپ (بلینڈ کئے ہوئے
  4. سوکھا دودھ یا کھویا آدھا کپ
  5. چینی چار کھانے کے چمچ یا حسب ضرورت
  6. الائچی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  7. کیوڑا ایک چائے کا چمچ
  8. سلور پیپر چار سے پانچ عدد
  9. پستہ بادام گارنش کے لئے

ترکیب:

  1. پین میں دودھ، گاجر، چاول، کھویا اور الائچی پاؤڈر شامل کرکے پکنے کے لئے رکھ دیں اور چمچ ہلاتے رہیں۔
  2. جب یہ گاڑھا ہوجائے تو اس میں چینی اور کیوڑا ایسنس شامل کرکے پانچ سے آٹھ منٹ تک پکنے دیں۔
  3. پھر پیالے میں نکال لیں۔
  4. پستے، بادام اور سلور پیپر سے گارنش کرکے سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes