Frutti Smoothie - فروٹی اسموتھی

Frutti Smoothie - فروٹی اسموتھی

اجزاء:

  1. آڑو ایک کپ
  2. بھنے ہوئے پائے 8عدد
  3. درمیانی کیلے دو عدد
  4. پیاز دو عدد درمیانہ سائز
  5. دہی ایک کپ
  6. لہسن 12جوئے(موٹے کوٹے ہوئے)
  7. برف ایک کپ
  8. نمک حسب ضرورت
  9. چینی ایک کھانے کا چمچہ
  10. سرخ مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ
  11. سوکھی میتھی ایک کھانے کا چمچ
  12. تیل حسب ضرورت

ترکیب:

  1. بلینڈر میں ایک کپ آڑو ، دو عدد درمیانے کیلے ، ایک کپ دہی ، ایک کپ برف اور ایک کھانے کا چمچہ چینی ڈال کر بلینڈ کریں ، یہاں تک کہ وہ اسموتھ ہوجائے ۔ اب اسے فوراً سرو کریں ۔
  2. پائیوں کو گرم پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔ پھر ان میں نمک اور 6عدد لہسن کے جوئے ڈال کر گلنے کے لئے رکھ دیں۔ سوس پین میں تیل گرم کر یں اور اس میں پیازوں کو باریک کتر کے سنہری کر لیں۔ نمک مرچ شامل کر یں۔ لہسن ڈالیں اور 2منٹ کے لئے بھونیں، پھر ہلکی آنچ پر پیازوں کو گلا لیں۔ پائے گل جائیں تو انہیں یخنی سے نکال کر پیازوں میں ڈال کر بھون لیں۔ میتھی کے پتے ڈالیں اور مزید بھونیں تاکہ پائیوں کی بوجاتی رہے۔ یخنی ڈالیں اور حسب منشا شوربہ تیار کر لیں۔
  3. نوٹ ۔ پائیوں کو دم پہ ضرور رکھیں۔ جتنی دیر دم پر رہیں گے اتنے مزیدار ہونگے۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes