Fruit Salad - فروٹ سیلیڈ

Fruit Salad - فروٹ سیلیڈ

اجزاء:

  1. چیکو دو عدد
  2. مٹن آدھ کلو
  3. پائن ایپل ایک کپ
  4. دہی آدھ پاﺅ
  5. تربوز ایک کپ
  6. پیاز ایک عدد
  7. آم ایک کپ
  8. ہری مرچ چار عدد
  9. خربوزہ ایک کپ
  10. ادرک ایک درمیانہ ٹکڑا
  11. چیری ایک کپ
  12. ہرا دھنیا چوتھائی گٹھی
  13. کریم ایک پیکٹ
  14. پانی آدھ کپ
  15. پسی چینی ایک کھانے کا چمچہ
  16. پسا گرم مصالحہ آدھ چائے کا چمچہ
  17. ہلدی آدھ چائے کا چمچہ
  18. ادرک لہسن کاپیسٹ دو کھانے کے چمچے
  19. تیل دو سے تین کھانے کے چمچے
  20. نمک حسب ذائقہ

ترکیب:

  1. ایک پلیٹر میں دو عدد کٹے چیکو ،ایک کپ پائن ایپل ،ایک کپ تربوز ،ایک کپ آم ،ایک کپ خربوزہ اور ایک کپ چیری ڈالیں ۔اب ان پر اوپر سے ایک کھانے کا چمچہ پسی چینی ڈال چھڑک دیں۔آخر میں ایک پیکٹ کریم کو اچھی طرح پھینٹ کر ڈالیں اور فریج میں ٹھنڈا کریں ۔کریمی فروٹ سیلیڈ تیار ہے۔
  2. پہلے پین میںتیل گرم کرکے دو کھانے کے چمچے ادرک لہسن کاپیسٹ ڈال کر پکائیں ۔
  3. اب آدھ کلو مٹن کو چھوٹے چھوٹے پیسز میں کاٹ لیں اور اسکو بھی پین میں شامل کریں اور اتنا بھونیں کہ رنگ تبدیل ہوجائے پھر اسے نکا ل لیں۔
  4. اب 1عدد پیا ز ، 4ہر ی مرچ ، ایک درمیانہ ٹکڑا ادرک ، چوتھائی گٹھی ہرا دھنیا ، آدھ چائے کا چمچہ پساگرمصالحہ ، آدھ چائے کا چمچہ ہلدی اور حسب ذائقہ نمک شامل کرکے چھ سے آٹھ منٹ تک بھونیں اور آدھ پاﺅ دہی شامل کردیں ۔
  5. تین سے چار منٹ تک مزید پکانے کے بعد اس میں مٹن شامل کردیں اور آدھ کپ پانی بھی ڈال دیں ۔اب اسے ڈھک کر 10سے 15منٹ تک دم پر پکنے کے لئے چھوڑ دیں ۔
  6. مٹن گل جانے کی صورت میں آنچ تیز کرکے بھونیں ۔
  7. مزیدار ادرک مٹن تیا ر ہے ۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes