Fruit Chaat - پھلوں کی چاٹ

Fruit Chaat - پھلوں کی چاٹ

اجزاء:

  1. سیب(چوکورکٹے ہوئے) دو عدد
  2. مٹن قیمہ 2/1کلو
  3. کیلے(باریک کٹے ہوئے)چار عدد
  4. شملہ مرچ ایک عدد باریک چوپ کرلیں
  5. انگورایک پیالی
  6. انڈا ایک عدد پھینٹ لیں
  7. امرود(چوکورکٹے ہوئے تین عدد
  8. کالی مرچ پاﺅڈر ایک چائے کا چمچ
  9. آلو(ابلے ہوئے اور چوکور کٹے ہوئ) ایک عدد
  10. سرخ مرچ ایک چائے کا چمچ
  11. کابلی چنے (ابلے ہوئے) ایک پیالی
  12. کارن آئل 3کھانے کے چمچے
  13. لیموں کا رس تین کھانے کے چمچ
  14. نمک 2/1چائے کا چمچہ
  15. چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  16. اوریگانو 2/1چائے کا چمچہ
  17. پسی ہوئی چینی تین کھانے کے چمچ
  18. مکھن 2کھانے کے چمچے
  19. بھنا اور کٹا ہوا سفید زیرہ آدھا چائے کا چمچ
  20. وڈن اسکیورز حسبِ ضرورت
  21. نمک آدھا چائے کا چمچ
  22. گرلڈ ویجی ٹیبلز
  23. کینو کا رس ایک پیالی
  24. آلو ایک عدد
  25. شملہ مرچ ایک عدد
  26. گاجر ایک عدد
  27. مکھن 2کھانے کے چمچے
  28. نمک، کالی مرچ پاﺅڈر حسبِ ضرورت

ترکیب:

  1. ایک پیالے میں تمام اجزاﺀ ڈال کر انہیں اچھی طرح سے ملائیں اور فریج میں رکھ دیں - پھلوں کی مزیدار چاٹ کو ٹھنڈا کر کے پیش کریں-
  2. قیمے میں تمام اجزاءمکس کرکے تھوڑی دیر کے لئے رکھ دیں۔
  3. پھر اسکیور ز پر چڑھا کر گرل کرلیں۔
  4. ویجی ٹیبلز میں نمک اور کالی مرچ پاﺅڈر مکس کرکے مکھن سے برش کرکے گرل کرلیں۔
  5. گرم گرم کباب اور ویجی ٹیبلز پر کیچپ یا سوس کے ساتھ سرو کری

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes