Fruits Mocktail - پھلوں کا موکٹیل

Fruits Mocktail - پھلوں کا موکٹیل

اجزاء:

  1. سیب کا جوس آدھی پیالی
  2. انناس کا جوس آدھی پیالی
  3. انار کا جوس آدھی پیالی
  4. کینوں کا جوس آدھی پیالی
  5. لیموں ایک عدد
  6. پودینہ چند عدد
  7. برف حسبِ ضرورت
  8. چینی دو کھانے کے چمچ

ترکیب:

  1. ایک جگ میں سیب کا جوس ، انناس کا جوس ، انار کا جوس ، اور کینو کا جوس ملا لیں ۔
  2. اس میں لیموں نچوڑیں اور چینی بھی شامل کر دیں۔
  3. موکٹیل کو گلاسوں میں نکالیں۔
  4. پودینے کے پتے اور برف ڈال کر پیش کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes