Fried Spring Chicken Recipe - فرائیڈ اسپرنگ چکن

 Fried Spring Chicken Recipe - فرائیڈ اسپرنگ چکن

اجزاء:

  1. مرغی کی ٹانگیں چار عدد
  2. نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  3. ادرک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  4. :بیٹر کے لئے
  5. چائنیز نمک آدھا چائے کا چمچ
  6. میدہ تین کھانے کے چمچ
  7. پانی حسبِ ضرورت
  8. کارن فلور چار کھانے کے چمچ
  9. نمک آدھا چائے کا چمچ
  10. انڈا ایک عدد
  11. سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
  12. سویا ساس ایک کھانے کا چمچ
  13. پانی حسب ضرورت
  14. ادرک لہسن آدھا چائے کا چمچ
  15. چینی آدھا چائے کا چمچ

ترکیب:

  1. مرغی میں ادرک اور نمک ڈال کر تھوڑے سے پانی میں اُبال لیں۔
  2. بیٹر کی تمام چیزوں کو پانی میں اچھی طرح مکس کرلیں۔
  3. پھر مرغی کے ٹکڑوں کو اس میں ڈبو کر ڈیپ فرائی کریں۔
  4. یہ بہترین اور لذیذ ڈش گرما گرم مہمانوں کو پیش کریں۔

Copyright © Gooposts.com/recipes