Fried Chicken Zinger Burger - فرائیڈ چکن زنگر برگر

Fried Chicken Zinger Burger - فرائیڈ چکن زنگر برگر

اجزاء:

  1. چکن فلے چار عدد
  2. آلو بخارے دو کپ
  3. نمک آدھا چائے کا چمچ
  4. چینی آدھا کپ
  5. چلی ساس دو کھانے کےچمچ
  6. لال رنگ آدھا چائے کا چمچ
  7. میدہ ڈیڑھ کپ
  8. سونٹھ آدھا چائے کا چمچ
  9. نمک حسب ضرورت
  10. ہری الائچی ایک عدد
  11. گارلک پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  12. چہار مغز ایک چائے کا چمچ
  13. مسٹرڈ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  14. نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  15. لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  16. لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی)
  17. بیکنگ پاؤڈر دو چائے کے چمچ
  18. برگر بن چار عدد
  19. مایونیز چار کھانے کے چمچ
  20. آئس برگ حسب ضرورت
  21. چیز سلائس چار عدد
  22. مسٹرڈ پیسٹ چار کھانے کے چمچ
  23. کوکنگ آئل ڈیپ فرائی کے لئے

ترکیب:

  1. پہلے چکن پر نمک اور چلی ساس لگا کر میری نیٹ کر لیں اور پانچ سے چھ گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔
  2. آلو بخارے، چینی، لال رنگ، سونٹھ، ہری الائچی، چہار مغز، نمک اور کٹی لال مرچ کو یکجان کرکے اتنا پکائیں کہ چٹنی گاڑھی ہو جائے۔
  3. پھر میری نیٹ کرنے کے بعد چکن کا پانی اچھی طرح نکال لیں۔
  4. اب اسے بوتل میں بھر کر فریج میں رکھیں۔
  5. ایک پیالے میں میدہ، نمک، گارلک پاؤڈر، مسٹرڈ پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر اور بیکنگ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
  6. مزے دار آلو بخارہ چٹنی تیار ہے سرو کریں
  7. پھر چکن کو میدے کے مکسچر سے اچھی طرح کوٹ کر لیں۔
  8. پھر کوٹ لگے چکن پر پانی کے چھینٹے لگائیں اور پھر چکن کو میدے کا کوٹ لگا لیں۔
  9. پھر چکن کو تیل میں فرائی کر لیں۔
  10. پھر اس کو فرائی کرنے کے بعد اوون میں بیک کر لیں۔
  11. پھر چکن پر چیز رکھ کر اس کو اوون میں رکھ دیں تاکہ چیز میلٹ ہو جائے۔
  12. پھر بن لے کر اس میں چکن، مایونیز، مسٹرڈ پیسٹ اور ائس برگ رکھ کر دوسرے بن سے بند کردیں۔
  13. مزیدار زنگر برگر تیار ہے۔
  14. فرنچ فرائز اور چلی ساس کے ساتھ سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes