Four Seasons Pizza - فورسیزن پیزا

Four Seasons Pizza - فورسیزن پیزا

اجزاء:

  1. :پیزا ڈو کے لیے
  2. مرغی کا گوشت ایک کلو (بون لیس،کیوب کاٹ لیں)
  3. خمیر دو کھانے کے چمچ
  4. چلی گارلک سوس ایک کپ
  5. چینی دو کھانے کے چمچ
  6. ٹماٹو پیسٹ ایک کپ
  7. میدہ سات سو گرام
  8. لیموں کا رس دو چائے کے چمچے
  9. نمک حسب ذائقہ
  10. مسٹرڈ پاؤڈر ایک چوتھائی کھانے کا چمچہ
  11. بیکنگ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  12. انڈا ایک عدد
  13. :چکن کے لیے
  14. پیازایک چوتھائی کپ (کیوب کاٹ لیں)
  15. (چکن دو سو گرام ﴿بون لیس
  16. ٹماٹر(کیوب کاٹ لیں)ایک چوتھائی کپ
  17. باربی کیو مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  18. شملہ مرچ ایک چوتھائی کپ (کیوب کاٹ لیں)
  19. لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  20. سویاسوس دو چائے کے چمچہ
  21. لیموں کا رس ایک سے دو کھانے کے چمچ
  22. میدہ تین چوتھائی کپ
  23. (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  24. لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
  25. نمک حسب ذائقہ
  26. ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
  27. تیل دو کھانے کے چمچ
  28. سفید مرچ آدھا چائے کا چمچہ
  29. :جھینگے کے لیے
  30. چائینز نمک ایک چائے کا چمچہ
  31. جھینگے دو سو گرام
  32. کارن فلورایک کھانے کا چمچہ
  33. لیموں کا رس ایک سے دو کھانے کے چمچ
  34. نمک حسب ذائقہ
  35. باربی کیو مصالحہ ایک کھانے کے چمچ
  36. تیل حسب ضرورت
  37. نمک حسب ذائقہ
  38. لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  39. اوویسٹر سوس ایک سے دو کھانے کے چمچ
  40. تیل دو کھانے کے چمچ
  41. :ٹوپنگ اور بیکنگ کے لیے
  42. مکھن آدھا کپ
  43. پیزا سوس دو کپ
  44. (ٹماٹر دو عدد ﴿سلائس کیے ہوئے
  45. (پیاز دو عدد ﴿تلی، سلائس کی ہوئی
  46. (کھیرے کا اچار دو سے تین عدد ﴿سلائس
  47. (مرچ کا اچار دو سے تین عدد ﴿سلائس
  48. (مشروم ایک کپ ﴿سلائس
  49. (موزریلا چیز پانچ سو گرام ﴿کدوکش کی ہوئی
  50. (ہرے زیتون ایک کپ ﴿سلائس
  51. اوریگانو ایک چائے کا چمچ
  52. (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی

ترکیب:

  1. پیزا ڈو کے لیے: پانی کو نیم گرم کرلیں اور اس میں خمیر اور چینی شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں اور پندرہ منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔
  2. گوشت میں انڈا،سویا سوس،مسٹرڈ پیسٹ اور میدہ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اور دو گھنٹے تک میرینیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں۔
  3. اب میدے میں نمک، بیکنگ پاؤڈر اور خمیر شامل کرکے اچھی طرح گوندھیں اور تین سے چار گھنٹے چھوڑ دیں۔
  4. فرائی پین میں ڈیپ فرائینگ کے لیے تیل گرم کر کے میرنیٹ کیا ہوا گوشت ڈال کر فرائی کر لیں۔دوسرے سوس پین میں دو کھانے کے چمچے تیل گرم کر کے اس میں لہسن پیسٹ،ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کریں،ساتھ ہی فرائی کیا ہوا گوشت بھی ڈال دیں۔پیاز،ٹماٹر،شملہ مرچ۔چلی گارلک سوس،ٹماٹو پیسٹ،لیمو کا رس،سفید مرچ پاؤڈر٬ چائنیز نمک٬ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور تھوڑا سا پانیشامل کر کے ڈھک کر پکائیں-
  5. پھر ڈو کو نکال کر ہاتھ سے فولڈ کرلیں اور بیکنگ ٹرے جتنا لمبا بیل لیں۔
  6. آدھا کپ پانی میں کارن فلور گھول کر اس میں ڈال دیں اور پانچ سے سات منٹ مزید پکائیں- گاڑھا ہوجائے تو سرونگ ڈش میں نکال کر چاولوں کے ساتھ فوراً پیش کریں- ۔
  7. ڈو تیار ہے۔
  8. چکن کے لیے: مکسنگ پیالے میں باربی کیو مصالحہ، لہسن کا پیسٹ، لیموں کا رس، لال مرچ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
  9. پھر اسے چکن پر اچھی طرح لگا دیں۔
  10. اب ایک پین میں تیل گرم کرکے چکن کو اتنا فرائی کریں کہ اس کا رنگ تبدیل ہو جائے تو اسے اُتار لیں۔
  11. چکن تیار ہے۔
  12. جھینگے کے لیے: مکسنگ پیالے میں جھینگے، لیموں کا رس، باربی کیو مصالحہ، نمک، لہسن کا پیسٹ اور اوویسٹر سوس ڈال کر اچھی طرح سے مکس کریں۔
  13. پھراس میں تیل شامل کریں۔
  14. اس کے بعد پین میں تھوڑا سا تیل ڈال کر جھینگوں کو اتنا پکائیں کہ وہ کچے پکے رہیں۔
  15. اب انھیں اُتار کر ایک طرف رکھ دیں۔
  16. ٹوپنگ اور بیکنگ کے لیے: بیکنگ ٹرے کو مکھن سے گریس کرکے اب اس میں تیار ڈو کو پھیلا دیں اور پہلے سے گرم اوون میں پچاس ڈگری سینٹی گریڈ پر پندرہ منٹ بیک کرلیں، تاکہ ڈو پھول جائے۔
  17. اب بیکنگ ٹرے کو باہر نکال کر ڈو پر پیزا سوس لگائیں اور پیزا کو چار حصوں پر تقسیم کرلیں۔
  18. پھر ایک حصے پر چکن کے باریک سلائس کاٹ کر ڈالیں۔
  19. دوسرے حصے پر جھینگے، تیسرے پر ٹماٹر کے سلائس، تلی پیاز اور چوتھے حصے پر کھیرے کے اچار کے سلائس اور ہری مرچوں کے اچار کے سلائس ڈالیں۔
  20. اس کے بعد چاروں حصوں پر مشروم کے سلائس اور موزریلا چیز ڈالیں۔
  21. اب اوپر سے ہرے زیتون کے سلائس، اوریگانو اور کُٹی کالی مرچ چھڑک کر سیٹ کر دیں۔
  22. خیال رہے کہ ہر ٹوپنگ الگ الگ رہے۔ آخر میں اسے پہلے سے گرم اوون میں دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر پندرہ سے بیس منٹ بیک کریں اور نکال کر گرم گرم سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes