Fish Fingers With Tartar Sauce - فش فنگرز ود ٹارٹر سوس

Fish Fingers With Tartar Sauce - فش فنگرز ود ٹارٹر سوس

اجزاء:

  1. :ٹارٹر سوس کے لیے
  2. ڈبل روٹی کے سلائس چھ سے آٹھ عدد
  3. مایونیز آدھا کپ
  4. بھرنے کا مصالحہ ایک پیالی
  5. (اچاری کھیرا ایک کھانے کا چمچ ﴿باریک کٹا ہوا
  6. کوکنگ آئل تلنے کے لیے
  7. (اچاری پیاز ایک کھانے کا چمچ ﴿باریک کٹی ہوئی
  8. بھرنے کا مصالحہ
  9. (ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ ﴿باریک کٹا ہوا
  10. 1 آلو کا بھرتہ
  11. لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  12. آلو (ابال کر بھرتہ کیے ہوئے) دو عدد
  13. :فش فنگر کے لیے
  14. نمک حسب ذائقہ
  15. (فش کے ٹکڑے آدھا کلو ﴿بون لیس
  16. کالی مرچ (موٹی کٹی ہوئی) آدھا چائے کا چمچ
  17. انڈا ایک عدد
  18. ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا) دو کھانے کے چمچ
  19. ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  20. پودینہ (باریک کٹا ہوا) ایک کھانے کا چمچ
  21. نمک ایک چائے کا چمچ
  22. ہری مرچیں (باریک کٹی ہوئی) ایک سے دو عدد
  23. کیچپ ایک کھانے کا چمچ
  24. 2 بھنا ہوا قیمہ
  25. (ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹا ہوا
  26. قیمہ 200 گرام
  27. کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  28. نمک حسب ذائقہ
  29. (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  30. ادرک لہسن پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
  31. مسٹرڈ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  32. لال مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
  33. بریڈ کرمبز حسب ضرورت
  34. ہلدی پسی ہوئی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  35. تیل تَلنے کے لیے
  36. سفید زیرہ آدھا چائے کا چمچ

ترکیب:

  1. ٹارٹر سوس کے لئے:
  2. ڈبل روٹی کے سلائس کو ایک ایک کر کے چار سے پانچ منٹ کے لیے پانی میں بھگو دیں-
  3. ایک پیالے میں مایونیز، باریک کٹا اچاری کھیرا، باریک کٹی اچاری پیاز، باریک کٹا ہرا دھنیا اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
  4. دونوں ہاتھوں کے بیچ میں ایک ایک سلائس رکھ کر اچھی طرح دبا کر پانی نچوڑ لیں-
  5. فش فنگر کے لئے:
  6. آلو کا بھرتہ بنانے کے لیے تمام مصالحے آلو میں اچھی طرح ملا کر دس سے پندرہ منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں-
  7. بون لیس فش کے ٹکڑوں پر انڈا، ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، کیچپ، کٹا ہرا دھنیا، کالی مرچ، پسی لال مرچ اور مسٹرڈ پاؤڈر لگا کر کچھ دیر کے لیے رکھ دیں۔
  8. بھنا ہوا قیمہ بنانے کے لیے قیمے میں تمام مصالحے ڈال کر درمیانی آنچ پر ڈھک کر اتنی دیر پکائیں کہ قیمے کا اپنا پانی خشک ہو جائے-
  9. پھر اسے بریڈ کر میز میں رول کرکے گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔
  10. ڈبل روٹی کے سلائس کے درمیان میں ایک کھانے کا چمچ آلو کا بھرتہ یا بھنا ہوا قیمہ رکھ کر دبا دبا کر رول کی شکل میں بند کر لیں- پھر آدھا گھنٹہ فریج میں رکھ دیں-
  11. گولڈن براؤن ہوجائیں تو تیل سے نکال کر ٹارٹر سوس کے ساتھ پیش کریں۔
  12. کڑاہی میں درمیانی آنچ پر تین سے پانچ منٹ تک کوکنگ آئل کو گرم کر کے بریڈ رول گولڈن فرائی کر لیں-

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes