Egg Khoya Halwa - انڈے کا کھوئے والا حلوہ

Egg Khoya Halwa - انڈے کا کھوئے والا حلوہ

اجزاء:

  1. انڈے اڑھائی درجن
  2. گھی ایک کلو
  3. چینی ایک کلو
  4. کھویا ایک کلو
  5. الائچی دس عدد
  6. پستہ بیس گرام
  7. بادام بیس گرام

ترکیب:

  1. ایک پیالے میں انڈے توڑ کر اس میں گھی اور چینی شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔
  2. اب پین میں کھوئے کو بھونیں اور نکال کر ٹھنڈا کرلیں۔
  3. انڈے کے مکسچر کو پین میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
  4. پھر الائچی، بھنا ہوا کھویا اور رنگ شامل کرکے مزید دو منٹ تک پکائیں۔
  5. سرونگ ڈش میں نکال کر پستہ، بادام سے گارنش کرکے سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes