Egg Fried Rice - ایگ فرائڈ رائس

Egg Fried Rice - ایگ فرائڈ رائس

اجزاء:

  1. باسپتی چاول ایک کلو
  2. :ڈو کے لئے
  3. انڈے چھ عدد
  4. میدہ ڈیڑھ کپ
  5. ہر پیاز کے پتے ایک پیالی
  6. آٹا آدھا کپ
  7. شملہ مرچ ،، ایک پیالی
  8. نمک آدھا چائے کا چمچ
  9. سفید مرچ ایک چائے کا چمچ
  10. چینی ایک چائے کا چمچ
  11. چکن کیوب ملا میدہ ایک کھانے کا چمچ
  12. گھی تلنے کے لیے
  13. تل کا تیل چند قطرے
  14. :فلنگ کے لئے
  15. زردے کا رنگ ایک چٹکی
  16. قیمہ آدھا کلو
  17. گاجر دو عدد
  18. (پیاز ایک کپ (کٹی ہوئی
  19. سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  20. (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  21. سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ
  22. نمک حسب ضرورت
  23. لہسن چھ جوئے
  24. ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  25. تیل آدھا پیالی
  26. (ہری مرچ چار عدد (کٹی ہوئی
  27. (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  28. (پودینہ دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  29. (ہری پیاز آدھا کپ (کٹی ہوئی
  30. (ٹماٹر ایک عدد (کٹا ہوا
  31. انڈے دو سے تین عدد
  32. گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ

ترکیب:

  1. ایک بڑی دیگچی میں چاولوں کو بہت سارے پانے کے ساتھ دو کنی ابالیں۔ ساتھ میں سفید سرکہ اور نمک ڈال دیں۔ جب ابال آجائے تو پانی نکال کر دم پر دیں۔ جب دم آجائے تو دیگچی سے نکال کر اخبار پھیلا دیں۔ ایک کڑاہی میں تیل گرم کر کے لہسن ڈالیں اور گولڈن براؤن کرلیں۔ انڈوں کو پھینٹ کر زردے کا رنگ ملائیں۔ پھر تیک میں ڈال کر جلدی جلدی چمچ چلائیں۔ جب انڈوں کے ٹکڑے بن جائیں تو سبزیاں سویا سوس سرکہ چینی اور میدہ ڈال کر بھون لیں اور چاول ڈال دیں۔ اب دونوں ہاتھوں میں چمچ لے کر تیز آنچ پر چاول اوپر سے نیچے کریں۔ جب سب اچھی طرح مکس ہوجائیں تو تل کا تیل ڈال کر گرم گرم پیش کریں۔
  2. قیمے کو پیاز، پسی لال مرچ، نمک اور ادرک لہسن کا پیسٹ کے ساتھ اُبال لیں، یہاں تک کہ پانی بالکل خشک ہو جائے۔
  3. اب اس میں ہری مرچ، پودینہ، ہرا دھنیا، ہری پیاز اور ٹماٹر شامل کرکے ایک طرف رکھ دیں۔
  4. ڈو کے لیے: میدہ، آٹا، نمک اور چینی کو ملا کر گوندھیں اور اس کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بناکر پلیٹ کے برابر رول کر لیں۔
  5. پھر اس پر گھی پھیلا کر میدہ چھڑکیں اور دوبارہ کاٹ کر پیڑا بنائیں۔
  6. اب اسے ڈنر پلیٹ کے سائز جتنا بیل لیں اور اس پر تیار فلنگ ڈال کر گرم مصالحہ اور پھینٹا ہوا انڈا اوپر سے ڈال کر دوسری بیلی ہوئی روٹی سے کور کر لیں۔
  7. پھر اسے چوکور بیل کر شیلو فرائی کر لیں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes