Dates Lassi - کھجور لسی

Dates Lassi - کھجور لسی

اجزاء:

  1. دہی آدھا کلو
  2. کھجور آٹھ عدد
  3. شیرہ ڈیڑھ کپ
  4. انار دانہ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  5. برف حسب ضرورت

ترکیب:

  1. بلینڈر میں دہی، شیرہ، کھجور، انار دانہ اور برف ڈال کر بلینڈ کر لیں۔
  2. کھجور کی لسی تیار ہے۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes