Daal Mash Aur Keema - دال ماش اور قیمہ

Daal Mash Aur Keema - دال ماش اور قیمہ

اجزاء:

  1. (ماش کی دال ایک کپ (بھیگی ہوئی
  2. گائے کا گوشت ایک کلو
  3. تیل آدھا کپ
  4. آلو آدھا کلو
  5. (پیاز ایک عدد ﴿بڑی اور سلائس میں کٹی ہوئی
  6. پیاز پانچ عدد
  7. ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  8. (لال مرچ آٹھ عدد (ثابت
  9. قیمہ آدھا کلو
  10. لونگ چھ عدد
  11. ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  12. دار چینی ایک ڈنڈی
  13. (لال مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  14. کالی الائچی دو عدد
  15. نمک ڈیرھ چائے کا چمچ
  16. ہری الائچی دو عدد
  17. دہی آدھا کپ
  18. کالی مرچ آٹھ سے دس عدد
  19. (ہری مرچ چار عدد ﴿کٹی ہوئی
  20. ادرک ایک سے دو انچ کا ٹکڑا
  21. گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  22. لہسن بارہ جوے
  23. ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
  24. ہری مرچ آٹھ عدد
  25. سرکہ ایک چوتھائی کپ
  26. ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  27. زیرہ آدھا چائے کا چمچ
  28. رائی دانہ آدھا چائے کا چمچ
  29. ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ
  30. تیل حسبِ ضرورت
  31. نمک حسبِ ذائقہ

ترکیب:

  1. پہلے آدھا کپ تیل گرم کرکے اس میں پیاز فرائی کریں اور لائٹ گولڈن کرلیں۔
  2. پین میں تیل ڈال کر گرم کریں۔
  3. اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ اور قیمہ ڈال کر پانچ منٹ فرائی کریں۔
  4. آلو کاٹ کر گولڈن فرائی کرلیں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔
  5. پھر اس میں ہلدی، پسی لال مرچ، نمک اور دہی شامل کرکے اچھی طرح بھونیں۔
  6. ہلکی آنچ پر زیرہ، رائی دانہ، ہلدی پاؤڈر، ثابت لال مرچ ڈال کر کڑکڑالیں اور ٹھنڈا کرکے اتار لیں۔
  7. اب اسے ڈھک کر اتنا پکائیں کہ قیمہ گل جائے۔
  8. پھر بلینڈر میں ڈال کر پیس لیں۔
  9. پھر اس میں بھیگی ہوئی ماش کی دال ڈال کرمکس کریں۔
  10. اب اس میں ادرک لہسن، کالی الائچی، ہری الائچی، کالی مرچ، لونگ، ثابت دھنیا، دار چینی اور سرکہ ڈال دیں اور پیسٹ تیار کرلیں۔
  11. اب اس میں ایک کپ پانی ڈال کر ڈھکیں اور دال گلنے تک پکائیں۔
  12. پیاز ڈال کر براؤن کرلیں اور گوشت ڈال کر بھون لیں۔
  13. آخر میں ہری مرچ، ہرا دھنیا اور گرم مصالحہ ڈال کر دم پر رکھ دیں۔
  14. اب اس میں تیار پیسٹ ڈال دیں اور کچھ دیر بھون لیں۔
  15. تھوڑا سا پانی شامل کرکے پکنے رکھ دیں۔
  16. جب گوشت گل جائے تو اس میں فرائی کئے ہوئے آلو اور ہری مرچ ڈال کر پکائیں اور ڈھکن سے ڈھانپ دیں۔
  17. جب تیل اوپر آجائے تو اسے ڈش آوٹ کرلیں اور نان یا چاول کے ساتھ پیش کریں۔

 

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes