Crunchy Fillet Burger - کرنچی فلے برگر

Crunchy Fillet Burger - کرنچی فلے برگر

اجزاء:

  1. چکن بریسٹ فلے دو عدد
  2. گائے کا گوشت ایک کلو(چھوٹے سلاس کٹے ہوئے)
  3. نمک تین چوتھائی چائے کا چمچ
  4. آئل ایک کپ
  5. کالی مرچ تین چوتھائی چائے کا چمچ
  6. لال مرچ ثابت چھ عدد(ہلکی کوٹی ہوئی)
  7. برگر بن چار عدد
  8. سویا سوس چار چمچ کھانے کے لئے
  9. سلاد پتے چار عدد
  10. بیف سٹاک ایک کپ
  11. چیز سلائس چار عدد
  12. کالی مرچ پسی ہوئی ایک چمچ
  13. مایونیز چار کھانے کے چمچ
  14. زیرہ ایک چمچ(پسا ہوا)
  15. :بیٹر کے لئے
  16. شملہ مرچ لال دو عدد
  17. میدہ تین کھانے کے چمچ
  18. ہری مرچ چار عدد
  19. کارن فلور دو کھانے کے چمچ
  20. ہرا دھنیا آدھی گٹھی
  21. بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  22. نمک حسب ضرورت
  23. نمک آدھا چائے کا چمچ
  24. کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  25. انڈا ایک عدد
  26. ٹھنڈا پانی حسب ضرورت
  27. فرائز سرو کرنے کے لیے

ترکیب:

  1. ایک پیالے میں میدہ، کارن فلور، بیکنگ پاؤڈر، نمک، کالی مرچ، انڈا اور حسب ضرورت ٹھنڈا پانی ڈال کر مکس کریں اور بیٹر بنالیں۔
  2. ۔ گوشت کے سلائس اچھی طرح سے دھو لیں اور ان میں اتنا پانی ڈال کر پکائیں کہ گوشت کے ٹکڑے اس میں ڈوب جائیں۔ آنچ دھیمی رکھیں۔ ابلتے ہوئے گوشت میں نمک بھی ملا دیں۔
  3. چکن بریسٹ فلے کو نمک اور کالی مرچ سے میری نیٹ کرلیں۔
  4. 2۔ جب گوشت میں پانی ایک کپ کے برابر رہ جائے تو بوٹیاں الگ نکال لیں اور یخنی الگ کر لیں۔
  5. اب اسے تیار بیٹر میں ڈپ کرکے شیلو فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ کرسپ اور گولڈن ہو جائیں۔
  6. 3۔ فرائی پین میں آئل ڈال کر گرم کر یں اور اس میں ابلے ہوئے گوشت کے ٹکڑے ڈال کر فرائی کر یں۔ جب گوشت ہلکا براؤن ہونے لگے اس میں یخنی کوٹی ہوئی لال مرچ سویا سوس کالی مرچ، پساہوا زیرہ ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔
  7. پھر برگر بن گرم کرکے مکھن اور مایونیز لگائیں۔
  8. 4۔ جب یخنی خشک ہونے لگے تو اس میں لال شملہ کاٹ کر ڈال دیں اور مزید ایک منٹ تک ڈھکن لگاکر پکائیں۔ کٹی ہوئی ہری مرچ اور سبزدھنیا چھڑک کر گوشت کو ڈش میں ڈال لیں اور پسند کے مطابق چاولوں یا سلائس کے ساتھ پیس کر یں۔
  9. اوپر چیز سلائس رکھ کر فرائی چکن کا فلے رکھ دیں۔
  10. اب اس پر سلاد پتے رکھ کر مایونیز لگائیں۔
  11. پھر برگر بن رکھ کر فرائز کے ساتھ سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes