Crispy Kaleji - کرسپی کلیجی

Crispy Kaleji - کرسپی کلیجی

اجزاء:

  1. کلیجی 250گرام
  2. بکرے کا گوشت آدھا کلو
  3. نمک حسب ذائقہ
  4. (لال مرچ پانچ عدد (ثابت
  5. لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
  6. کاجو پچیس گرام
  7. گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
  8. نمک حسب ذائقہ
  9. میدہ ایک کپ
  10. ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  11. سویا سوس چار چائے کے چمچے
  12. گھی ایک چوتھائی کپ
  13. چلی سوس دو چائے کے چمچے
  14. پیاز ایک عدد
  15. انڈا ایک عدد
  16. (گرم مصالحہ دو چائے کے چمچ (پسا ہوا
  17. تیل حسب ضرورت
  18. ہری الائچی پانچ سے چھ عدد
  19. بریڈکرمبز ایک کپ
  20. لونگ آدھا چائے کا چمچ
  21. دار چینی دو ٹکڑے
  22. چاول تین سو گرام
  23. ہری مرچ تین سے چار عدد
  24. (ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی (باریک کٹا ہوا
  25. (پودینہ ایک چوتھائی گٹھی (باریک کٹا ہوا
  26. (انڈے چار عدد (ابلے اور کٹے ہوئے
  27. زردے کا رنگ حسب ضرورت
  28. کیوڑا دو کھانے کے چمچ
  29. زعفران ایک ڈبیا

ترکیب:

  1. کلیجی کو اچھی طرح دھو کر چھلنی میں رکھ دیں۔ سویا سوس، چلی سوس، گرم مصالحہ پاؤڈر، لہسن پیسٹ اور نمک آپس میں اچھی طرح مکس کر لیں اور کلیجی کو اس میں ڈال کر 2-3گھنٹے تک میرینیٹ کر یں۔ انڈا پھینٹ لیں، میدے کو ٹھنڈے پانی میں گھول کر پیسٹ سا بنا کراس میں انڈا ملا دیں۔ کڑاہی میں تیل ڈال کر گرم کر یں، کلیجی کو پہلے میدے اور انڈے کے مکسچر میں ڈپ کر یں اس کے بعد بریڈکربز لگاکرفرائی کر یں گولڈن کرپسی ہونے پر نکال لیں۔ مزیدار اور منفرد کرپسی کلیجی تیار ہے
  2. پہلے گرائینڈر میں ثابت لال مرچ اور کاجو کو تھوڑے سے پانی کے ساتھ پیس لیں۔
  3. اب گوشت میں ہلکا سا نمک اور ادرک لہسن کا پیسٹ لگا کر تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں۔
  4. ایک پین میں گھی گرم کرکے پیاز کو لال کریں اور تھوڑی پیاز نکال لیں۔
  5. اب پین میں کاجو والا پیسٹ، گوشت اور پسا گرم مصالحہ شامل کرکے اتنا بھونیں کہ رنگ تبدیل ہو جائے۔
  6. پھر اس میں ایک سے ڈیڑھ کپ پانی شامل کریں اور ساتھ میں ہری الائچی، لونگ اور دار چینی ڈال کر ڈھکیں اور دم پر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔
  7. اب الگ پین میں پانی بھر کر چاول، نمک اور ہری مرچ شامل کریں۔
  8. جب چاول دو کنی رہ جائیں تو انھیں چھان لیں۔
  9. گوشت گلنے پر اس میں ہرا دھنیا، پودینہ اور انڈے پھیلا کر ڈالیں۔
  10. پھر اس میں چاولوں کی تہہ لگائیں۔
  11. اس کے بعد زردے کا رنگ، کیوڑا اور زعفران چھڑک کر دس سے بارہ منٹ کا دم دے دیں۔
  12. مزے دار افغانی بریانی تیار ہے۔

Copyright © Gooposts.com/recipes