Crispy Chilli Beef - کرسپی چلی بیف

Crispy Chilli Beef - کرسپی چلی بیف

اجزاء:

  1. (بیف انڈرکٹ آدھا کلو (سلائس
  2. نمک آدھا چائے کا چمچ
  3. سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
  4. کارن فلور دو کھانے کے چمچ
  5. تِل ایک کھانے کا چمچ
  6. چلی آئل دو کھانے کے چمچ
  7. انڈا ایک عدد
  8. :بیٹر کے لیے
  9. میدہ چار کھانے کے چمچ
  10. کارن فلور تین کھانے کے چمچ
  11. بیکنگ پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  12. انڈا ایک عدد
  13. تیل ایک کھانے کا چمچ
  14. پانی بیٹر بنانے کے لیے
  15. :سوس کےلیے
  16. تیل ایک چوتھائی کپ
  17. (لہسن ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
  18. (ہری مرچ چھ عدد (سلائس
  19. چلی گارلک سوس دو کھانے کے چمچ
  20. اویسٹر سوس ایک کھانے کا چمچ
  21. وویسٹر سوس ایک کھانے کا چمچ
  22. (ہری پیاز دو عدد (کٹی ہوئی
  23. (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا

ترکیب:

  1. بیٹر بنانے کے لیے: میدہ، کارن فلور، بیکنگ پاؤڈر، انڈا، تیل اور پانی ڈال کر مکس کریں۔
  2. بیف انڈر کٹ کو نمک، سفید مرچ، کارن فلور، تِل، چلی آئل، انڈہ اور تیار کیے ہوئے بیٹر سے اچھی طرح مکس کریں۔
  3. اب اسے دس منٹ کے لیے ڈیپ فرائی کرکے براؤن کرلیں۔
  4. سوس بنانے کے لیے: تیل گرم کرکے اس میں لہسن ڈال کر فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ لائٹ گولڈن ہو جائے۔
  5. اب اس میں کرسپی فرائیڈ بیف، ہری مرچ، چلی گارلک سوس، اویسٹر سوس، وویسٹر سوس، ہری پیاز اور ہرا دھنیا ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور نکال لیں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes