Crispy Chicken Wings - کرسپی چکن ونگز

Crispy Chicken Wings - کرسپی چکن ونگز

اجزاء:

  1. چکن ونگز چھ عدد
  2. (پیاز تین عدد (درمیانی، باریک کٹی ہوئی
  3. اوریگانو آدھا چائے کا چمچ
  4. سرسوں کا تیل حسب ضرورت
  5. زیرہ دو چائے کے چمچ
  6. میتھی دانہ آدھا چائے کا چمچ
  7. نمک آدھا چائے کا چمچ
  8. کلونجی آدھا چائے کا چمچ
  9. پیپریکا دو چائے کے چمچ
  10. رائی آدھا چائے کا چمچ
  11. کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  12. زیرہ ایک چائے کا چمچ
  13. لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  14. سونف دو کھانے کے چمچ
  15. کارن فلور آدھا کپ
  16. لونگ پانچ عدد
  17. بریڈ کرمبز آدھا کپ
  18. (لال مرچ آٹھ سے دس عدد (ثابت
  19. انڈا ایک عدد
  20. لہسن ادرک پیسٹ ایک کھانے کے چمچ
  21. آئل ڈیپ فرائنگ کے لئے
  22. (لال مرچ ڈیڑھ کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  23. ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  24. نمک حسب ذائقہ
  25. (ٹماٹر چار عدد (کٹے ہوئے
  26. لیموں گارنش کے لئے
  27. ہری مرچ گارنش کے لئے
  28. ہرا دھنیا گارنش کے لئے
  29. نان سرونگ کے لئے

ترکیب:

  1. چکن کے ٹکڑوں پر اوریگانو، زیرہ، نمک، پیپریکا، کالی مرچ اور لہسن لگاکر آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
  2. کڑاہی میں سرسوں کا تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو ہلکا فرائی کرلیں۔
  3. اب اس پر کارن فلور چھڑک کر انڈا اور بریڈ کرمبز کی کوٹنگ کرکے آئل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔
  4. اب اس میں میتھی دانہ، کلونجی، رائی، زیرہ، سونف، لونگ اور ثابت لال مرچ ڈال کر بھون لیں۔
  5. اور سرو کریں۔
  6. پھر گوشت شامل کرکے دو سے تین منٹ تیز آنچ پر بھون لیں۔
  7. اب آنچ ہلکی کرکے اس میں لہسن ادرک پیسٹ شامل کرکے بھونیں۔
  8. اب اس میں پسی لال مرچ، ہلدی اور نمک ڈال کر مکس کریں اور ایک کھانے کا چمچ پانی ڈال کر بھون لیں۔
  9. پھر ٹماٹر شامل کریں اور آدھا کپ پانی ڈال کر تیز آنچ پر ڈھانپ کر پکنے کے لئے رکھ دیں۔
  10. کچھ دیر بعد آنچ ہلکی کردیں۔
  11. دس سے پندرہ منٹ بعد چولہے سے ہٹا کر ڈش میں نکال لیں۔
  12. لیموں، ہری مرچ اور ہرے دھنیے سے گارنش کرکے نان کے ساتھ سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes