A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: mysqli::real_connect(): Headers and client library minor version mismatch. Headers:100516 Library:30121

Filename: mysqli/mysqli_driver.php

Line Number: 203

Backtrace:

File: /home/gooposts/public_html/recipes/index.php
Line: 315
Function: require_once

Crispy Chicken Sandwich - کرسپی چکن سینڈوچ | Cooking Recipes in Urdu - Gooposts.com/recipes"

Crispy Chicken Sandwich - کرسپی چکن سینڈوچ

Crispy Chicken Sandwich - کرسپی چکن سینڈوچ

اجزاء:

  1. ڈبل روٹی ایک عدد
  2. مایونیز تین کھانے کے چمچ
  3. کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  4. شملہ مرچ (باریک کٹی) تین کھانے کے چمچ
  5. نمک حسبِ ذائقہ
  6. چکن (اُبلا اور ریشے کیا ہوا) ایک کپ
  7. انڈے دو عدد (پھینٹے ہوئے)
  8. ڈبل روٹی کا چُورا حسبِ ضرورت
  9. تیل فرائی کےلئے

ترکیب:

  1. ڈبل روٹی کے سلائس کو گول کٹر کی مدد سے گول کاٹ لیں۔
  2. ایک باؤل میں مایونیز ، کالی مرچ، شملہ مرچ، نمک اور چکن کو مکس کریں۔
  3. اب ایک گول بریڈ سلائس پر فلنگ رکھ کے دوسرے گول سلائس سے کور کرکے ہلکا سا دبائیں تاکہ یہ جُڑ جائیں۔
  4. سینڈوچ انڈے میں ڈبو کر ڈبل روٹی کا چُورا لگائیں اور گرم تیل میں شیلو فرائی کرلیں کہ خستہ اور گولڈن ہو جائیں۔
  5. کیچپ کے ساتھ پیش کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes