Crispy Chicken Cutlets - کرسپی چکن کٹلٹس

Crispy Chicken Cutlets - کرسپی چکن کٹلٹس

اجزاء:

  1. چکن کا قیمہ آدھا کلو
  2. بریڈ کرمبز ایک پیکٹ
  3. (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
  4. (ہری مرچ چھ عدد ﴿کچلی ہوئی
  5. نمک حسب ذائقہ
  6. انڈے کی سفیدی دو عدد
  7. کارن فلور دو کھانے کے چمچ
  8. (لال مرچ آدھا کھانے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
  9. تیل تلنے کے لیے

ترکیب:

  1. قیمہ اور بریڈ کرمبز کو چوپر میں پیس لیں۔
  2. پھر اس میں کالی مرچ، ہری مرچ، نمک، انڈے کی سفیدی، کارن فلور اور لال مرچ اچھی طرح مکس کریں۔
  3. اب اس کے کٹلٹس بنالیں اور فرائنگ پین میں شیلو فرائی کرلیں۔
  4. جب گولڈن براؤن ہو جائیں تو نکال کر ٹشو پر پھیلا لیں، تاکہ تیل جذب ہو جائے۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes