Chops Masala - چوپس مصالحہ

Chops Masala - چوپس مصالحہ

اجزاء:

  1. چانپیں 1/2 کلو
  2. دہی 1 پیالی
  3. تیل 1 پیالی
  4. باریک کٹا ہرادھنیا 1 گٹھی
  5. لیموں 3 عدد
  6. باریک کٹی ہری مرچ 4 عدد
  7. ادرک لہسن کا پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
  8. پسی لا ل مرچ 1 کھانے کا چمچہ
  9. کُٹی کالی مرچ 1/2 کھانے کا چمچہ
  10. نمک حسب ذائقہ

ترکیب:

  1. ایک دیگچی میں1/2کلو چانپیں ، 1کھانے کا چمچہ ادرک لہسن کاپیسٹ ، 1پیالی دہی ، 1کھانے کا چمچہ پسی لال مرچ اور حسب ذائقہ نمک ڈال کر اُبال لیں ۔ پانی بالکل نہ ڈالیں
  2. جب چانپوں کاپانی خشک ہوجائے تو اُن میں 1پانی تیل ، 1/2کھان کا چمچہ کُٹی کالی مرچ ، 3عدد لیموں اور 4عدد باریک کٹی ہری مرچ ڈال کر خوب اچھی طرح بھون لیں ۔
  3. اخر میں 1گٹھی باریک کٹا ہر ا دھنیا ڈال کر گرم گرم نان کے ساتھ سرو کریں ۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes