Chocolate Mug Cake - چاکلیٹ مگ کیک

Chocolate Mug Cake - چاکلیٹ مگ کیک

اجزاء:

  1. میدہ چار کھانے کے چمچ
  2. کوکو پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
  3. چینی ایک چوتھائی کپ
  4. (انڈا ایک عدد (پھینٹا ہوا
  5. تیل تین کھانے کے چمچ
  6. دودھ تین کھانے کے چمچ

ترکیب:

  1. ایک پیالے میں میدہ اور کوکو پاؤڈر کو اچھی طرح مکس کر لیں۔
  2. پھر ایک پیالے میں چینی، تیل، دودھ اور انڈا ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
  3. اب دو پیالوں کو تیل سے برش کر لیں اور اس مکسچر کو ڈال کر تین منٹ کے لیے بیک کر لیں اور نکال کر سرو کریں۔

Copyright © Gooposts.com/recipes