Chinese Fried Fish - تَلی ہوئی چائنیز مچھلی

Chinese Fried Fish - تَلی ہوئی چائنیز مچھلی

اجزاء:

  1. رہو مچھلی تین عدد
  2. کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
  3. سویا ساس دو کھانے کے چمچ
  4. شملہ مرچ دو عدد
  5. ہری پیاز دو کھانے کے چمچ
  6. سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ
  7. ادرک آدھا چائے کا چمچ
  8. لہسن آدھا چائے کا چمچ
  9. چلی ساس تین کھانے کے چمچ
  10. تِل ایک کھانے کے چمچ
  11. لال مرچ دو چائے کے چمچ
  12. تیل دو کھانے کے چمچ

ترکیب:

  1. مچھلی میں ادرک، لہسن اور سویا ساس ملاکر پندرہ منٹ کے لیے رکھ دیں۔
  2. بڑے فرائننگ پین میں تیل گرم کرکے مچھلی شامل کریں اور سِرکہ، مرچ، ہری پیاز اور شملہ مرچ ڈال کر بُھونیں ۔
  3. اس میں کارن فلور ، چلی ساس اور ایک چوتھائی پیالی پانی ڈال کر اچھی طرح سے ملائیں اور پھر لال مرچ اور تِل چھڑک کر پیش کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes