پیالے میں سویا سوس، کارن فلار، چینی، اور نمک مکس کریں۔
قیمہ دھو کر خشک کرلیں- چوپر میں بریڈ سلائسز اور قیمہ ڈال کر پیس لیں اور اس میں نمک٬ کٹی ہوئی سیاہ مرچیں٬ پیاز٬ ہری مرچیں٬ لہسن٬ انڈا اور کارن فلور ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور تھوڑی دیر کے لیے فریج میں رکھ دیں- بن کے سائز کے کباب بنا کر شیلو فرائی کریں-
گرم پین میں تیل اور چکن ڈال کر فرائی کر لیں۔
بن کو درمیان سے کاٹ کے نچلے حصے پر مایونیز لگائیں- اس پر سلاد پتہ رکھ کر کباب رکھ دیں- کباب پر تھوڑی مایونیز لگا کر اور کھیرے کے سلائسز رکھ کر چیز سلائس رکھ دیں اور بن کا اوپری حصہ رکھ کر فرنچ فرائز٬ گارلک سوس اور کیچپ کے ساتھ سرو کریں-
اب اس میں مشرومز اور چکن ڈال کر یخنی شامل کر کے 5 منٹ تک پکائیں۔
اب سویا سوس والا مکسچر شامل کر دیں۔
اس وقت تک پکاتے رہیں جب تک گاڑھا نہ ہو جاے۔
آخر میں ہری پیاز اور کاجو شامل کریں اور ڈش میں نکا ل کر سرو کریں۔