Chili Chicken Pizza - چلی چکن پیزا

Chili Chicken Pizza - چلی چکن پیزا

اجزاء:

  1. :پیزا بیس کے لئے
  2. میدہ 2کپ
  3. میدہ اڑھائی کپ
  4. خمیر 11/2چائے کاچمچہ
  5. نمک آدھا چائے کا چمچ
  6. چینی 1چائے کا چمچہ
  7. چینی ایک چائے کا چمچ
  8. نمک1/2چائے کا چمچہ
  9. خمیر ڈیڑھ چائے کا چمچ
  10. تیل 3کھانے کے چمچے
  11. خشک دودھ ایک کھانے کا چمچ
  12. انڈا 1عدد
  13. انڈا ایک عدد
  14. خشک دودھ 1کھانے کا چمچہ
  15. تیل ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  16. نیم گرم پانی ڈو بنانے کے لیے
  17. :فلنگ کے لئے
  18. فلنگ کے اجزائ
  19. (چکن دو سو گرام (بون لیس
  20. چکن تکہ چنکس1کپ
  21. پیزا سوس چار کھانے کے چمچ
  22. پیزا سوس 4کھانے کے چمچے
  23. چیڈر چیز تین چوتھائی کپ
  24. مشروم سلائس4عدد
  25. موزریلا چیز تین چوتھائی کپ
  26. زیتوں سلائس 4 عدد
  27. (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  28. کُٹی لال مرچ 1/2چائے کا چمچہ
  29. سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
  30. شملہ مرچ سلائس 4کھانے کے چمچے
  31. سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  32. پیاز سلائس 2کھانے کے چمچے
  33. نمک آدھا چائے کا چمچ
  34. اوریگانولیوز 1کھانے کا چمچہ
  35. کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  36. کدوکش چیڈر چیز 3/4کپ
  37. میدہ دو کھانے کے چمچ
  38. کدوکش موزریلا چیز 3/4کپ
  39. کارن فلور دو کھانے کے چمچ
  40. (پیاز چار کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی
  41. (شملہ مرچ چار کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی
  42. انڈا ایک عدد
  43. (ٹماٹر چار کھانے کے چمچ (باریک کٹا ہوا
  44. مشروم سلائس چار عدد
  45. زیتون چار عدد
  46. اوریگانو لیوز ایک چائے کا چمچ

ترکیب:

  1. ایک پیالے میں میدہ، نمک، چینی، خمیر، خشک دودھ، انڈا اور تیل کو نیم گرم پانی سے نرم ڈو گوندھیں اور پھولنے کے لیے گریس کیے ہوئے ایک پیالے میں تیس منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔
  2. ڈو بنانے کے لیے ایک پیالے میں 2کپ میدہ ، 1-1/2چائے کا چمچہ خمیر ، 1چائے کا چمچہ چینی ، 1/2چائے کا چمچہ نمک ، 3کھانے کے چمچے تیل ، 1عددانڈا ، 1کھانے کا چمچہ خشک دودھ اور نیم گرم پانی ڈال کر ڈو کو نرم گوند ھیں اور 2منٹ کے لے پٹخیں ۔
  3. اب ڈو کو آدھے انچ کا بیل کر پیزا پلیٹ پر پھیلائیں اور اوپر سے اس پر پیزا سوس، چیڈر چیز، موزریلا چیز اور چلی چکن ٹوپنگ ڈال دیں۔
  4. اب ڈو کو رول کریں ۔ اس کی موٹائی 1/8انچ ہونی چاہیے ۔
  5. اب اس پر باقی چیڈر چیز اور باقی موزریلا چیز ڈال کر تیس منٹ کے لیے بیک کر لیں۔
  6. پھر ایک گریس کیے ہوئے پیزا پلیٹ پر ڈو کو بچھا ئیں اور اس میں کانٹے کی مدد سے سوراخ کرلیں ۔
  7. فلنگ کے لیے: چکن بون لیس، کُٹی لال مرچ، سویا سوس، سرکہ، نمک، کالی مرچ، میدہ، کارن فلور، کٹی پیاز، شملہ مرچ، انڈا، ٹماٹر، مشروم سلائس، اوریگانو لیوز اور زیتون ڈال کر مکس کریں۔
  8. اب اسے 200cپر 7سے 8منٹ بیک کریں اور اوون سے نکال کر ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں ۔
  9. اب تیل گرم کرکے چکن کو ہلکی آنچ پر فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ لائٹ براؤن ہو جائے۔
  10. پھر اس میں 4کھانے کے چمچے پیزاسوس ، 3/4کپ کدوکس چیڈر چیز شامل کر دیں ۔
  11. اس کے بعد 1کپ چکن تکہ چنکس ، 4عدم مشروم سلائس ، 4عدد زیتوں کے سلائس ، 1/2چائے کا چمچہ کُٹی لال مرچ ، 4کھانے کے چمچے شملہ مرچ سلائس ، 2کھانے کے چمچے پیاز سلائس ، 1کھانے کا چمچہ اوریگانولیوز اور 3/4کپ کدوکش موزریلا چیز ڈال کر 200cپر20منٹ کے لیے بیک کرلیں

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes